دعوت القرآن/سورۃ 11: ہود - Page 10 - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link|
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Islam » Quran » دعوت القرآن/سورۃ 11: ہود
Quran !!!!Quran ki Nazar Sey!!!!

Advertisement
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#91)
Old
life life is offline
 


Posts: 32,565
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Female
Default Re: دعوت القرآن/سورۃ 11: ہود - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   06-28-2011, 03:45 AM

162۔یہ اشارہ ہے اس بات کی طرف کہ نماز وہ عبادت ہے جس کو اگر تم اہتمام کے ساتھ ادا کرو تو نیکیوں کا وہ چشمہ تمہارے اندر پھوت پڑے گا جو ان برائیوں کو صاف کرے گا جو تمہارے اندر پائی جاتی ہوں اور ان گناہوں کو دھو ڈالے گا جو تم سے سرزد ہو گۓ ہوں ۔ اس سے نماز کے فیضان اور اس عبادت کی غیر معمولی اہمیت کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے ۔ حدیٹ میں آتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ارایتم لو انّ نہراً بباب احد کم یغتسلُ فیہ کل یومٍ خمساً ھل یبقیٰ من درنہٖ شیءٌ ، قَالَ : فِذٰلِکَ مثل الصلوات الخمس یَمْحُو اللہ بِھنَّ الخطایا۔ (مشکوٰۃ بحوالہ بخاری و مسلم ) ’’ اگر تم میں سے کسی شخص کے دروازے کے پاس ایک نہر ہو جس میں وہ روزانہ پانچ وقت غسل کرتا ہو تو اس کے جسم پر کچھ بھی میل کچیل رہے گا ؟ صحابہ نے عرض کیا کوئی میل نہیں رہے گا۔ آپ نے فرمایا تو پنج وقتہ نماز کا یہی حال ہے کہ ان کے ذریعہ اللہ گناہوں کو مٹاتا ہے ۔‘‘
163 ۔ یعنی مخالفین کی اذیتوں پر صبر کرو۔

164 ۔ یعنی یہ قومیں جو ہلاکت سے دوچار ہوئیں ان کی ہلاکت کی بڑی وجہ یہ تھی کہ ان کے اندر سے اہل خیر اور اصلاح پسند لوگ نہیں نکل سکے ۔ نتیجہ یہ نکلا کہ بگاڑ عام ہو گیا اور برائیوں کی جڑیں مضبوط ہو گئیں ۔ اگر کچھ لوگ نکلے بھی تو وہ تعداد میں بہت کم تھی اس لیے بگڑے ہوۓ لوگوں نے ان کا کوئی اثر قول نہیں کیا البتہ اللہ تعالیٰ نے ان کو اس وقت بچا لیا جبکہ ان کی قوموں پر عذاب آ یا۔

اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد سے واضح ہوتا ہے کہ بگاڑ ۔۔۔۔۔ خواہ وہ عقیدہ کا ہو یا عمل کا ۔۔۔۔ جب کسی قوم میں پیدا ہوجاۓ تو ان لوگوں کو جو خیر پسند ہوں اصلاح کے لیے اٹھ کھڑے ہونا چاہیے اور حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کو سخت تاکید کی ہے کہ وہ اصلاح کے تعلق سے اپنی ذمہ داریوں کو ادا کرنے کی پوری کوشش کریں ۔ فرمایا:والذی نگسی بیدہٖ لتامرن بالمعروف و لتنھون عنالمنکر اولیو شکن اللہ ان یبعث علیکم عقباً منہ فتد عونہ فلا یستجیب لکم (الترمذی ابواب الفتن) :

 

Sponsored Links
(#92)
Old
life life is offline
 


Posts: 32,565
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Female
Default Re: دعوت القرآن/سورۃ 11: ہود - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   06-28-2011, 03:45 AM

’’قسم ہے اس کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے تمہیں معروف کا حکم کرنا ہو گا اور منکر سے روکنا ہو گا ورنہ عجب نہیں کہ اللہ تم پر اپنی طرف سے عذاب بھیج دے پھر تم اس سے دعا کرنے لگو اور تمہاری دعا وہ قبول نہ کرے ‘‘

165۔ یعنی عام طور سے لوگوں نے غلط روش اختیار کی اور جو سامان عیش انہیں فراوانی کے ساتھ آزمائش کے طور پر دیا گیا تھا اس کو انہوں نے عیش پرستی کا ذریعہ بنا لیا اور آخرت کے بجاۓ دنیا کو سب کچھ سمجھ لیا ۔ اس ذہنیت نے ان کو گناہ اور جرائم کی راہ پر ڈال دیا۔ پھر انہیں خیر و صالح کے کام سے کوئی دلچسپی نہیں رہی۔

166 ۔ تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورہ بقرہ نوٹ 308 اور 309 ۔

 

(#93)
Old
life life is offline
 


Posts: 32,565
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Female
Default Re: دعوت القرآن/سورۃ 11: ہود - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   06-28-2011, 03:45 AM

166 ۔ تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورہ بقرہ نوٹ 308 اور 309 ۔

167۔ یعنی جو شخص مذاہب کے اختلافات کی چکر میں نہیں پڑا بلکہ اس راہ راست کو اس نے اختیار کر لیا جس کی طرف قرآن رہنمائی کرتا ہے اور جو در حقیقت ہر انسان کی فطرت کی آواز ہے اور جس کی حقانیت پر کائنات کا پورا نظام شاہد ہے تو اس پر یقیناً اللہ کا بڑا فضل ہوا اور وہ اس کی بے پایاں رحمت کا مستحق قرار پایا ۔

مذاہب عالم کے اختلافات کو دیکھ کر آدمی یقیناً پریشان ہو جاتا ہے اور بڑی الجھن محسوس کرنے لگتا ہے ۔ اس الجھن سے نکلا اللہ کی توفیق کے بغیر ممکن نہیں اور جو شخص بھی طالب حق ہوتا اللہ تعالٰی اس کی دسگیری فرماتا ہے ۔ اور اس پر راہ حق کھول دیتا ہے ۔

 

(#94)
Old
life life is offline
 


Posts: 32,565
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Female
Default Re: دعوت القرآن/سورۃ 11: ہود - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   06-28-2011, 03:45 AM

168 ۔ یعنی اسی امتحان کے لیے تو انہیں پیدا کیا ہے کہ کون اپنے کو اللہ کی رحمت کا مستحق بناتا ہے اور کون اس کے غضب کا ۔ اگر یہ امتحان مقصود نہ ہوتا تو وہ تمام انسانوں کو ایک ہی گروہ بنا دیتا اور سب لوگ راہ حق پر چلنے کے لیے مجبور ہوتے لیکن چونکہ امتحان مقصود ہے اس لیے اس نے انسان کو صحیح یا غلط راۓ قائم کرنے ، حق یا باطل کا انتخاب کرنے اور ان میں سے کسی راہ پر چلنے کی آزادی بخشی ہے اس لیے انسانوں کی بہت بڑی تعداد کا راہ حق سے الگ ہو کر اپنے لیے دوسری راہی تجویز کرنا اور دین حق (اسلام) سے اختلاف کر کے دوسرے مذاہب وجود میں لانا یا ان کو قبول کرنا اگر چہ اللہ کی بخشی ہوئی آزادی سے غلط فائدہ اٹھانا ہے مگر یہ صورت حال اس اسکیم کے دائرہ سے باہر نہیں ہے جو اللہ تعالیٰ نے انسان کو تخلیق کرتے وقت بنائی تھی، لہٰذا مذاہب کا اختلاف تو دنیا میں چلتا ہی رہے گا اور اس کے برے انام سے بھی انہیں دوچار ہونا ہو گا لیکن جو شخص بی اپنا انجام بخیر چاہتا ہو اس کے لیے ضروری ہے کہ ان تمام مذاہب اور ہر قسم کی فکری و عملی گمراہیوں کو چھوڑ کر صرف اس راہ کو اختیار کرے جو قرآن نے دکھائی ہے اور جو در اصل تمام انبیاء علیہم السلام کی راہ ہے اور جس کا نام دین اسلام ہے ۔

169۔ مراد وہ تمام جن اور انس ہیں جنہوں نے گمراہی اختیار کر کے اللہ کے غضب کو دعوت دی

 

(#95)
Old
Abewsha Abewsha is offline
Banned
 


Posts: 18,452
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: May 2011
Gender: Female
Default Re: دعوت القرآن/سورۃ 11: ہود - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-01-2011, 06:47 AM

61 ۔ اور ثمود کی طرف ہم نے ان کے بھائی صالحؑ کو بھیجا(86) ۔ اس نے کہا اے میری قوم کے لوگو! اللہ کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی خدا نہیں ۔ اسی نے تم کو زمین سے پیدا کیا (87) اور اس میں تم کو آباد کیا ۔ لہٰذا اس سے معافی مانگو اور اس کی طرف رجوع کرو ۔ یقیناً میرا رب قریب ہے اور دعاؤں کا قبول کرنے والا ہے (88) ۔

62۔ انہوں کے کہا صالحؑ اس سے پہلے تو ہم تم سے بڑی امیدیں وابستہ کیے ہوۓ تھے (89) کیا تم ہیمیں ان معبودوں کی پرستش سے منع کرتے ہو جن کی پرستش ہمارے باپ دادا کرتے آۓ ہیں (90)۔ ہمیں تو اس بات میں بڑا شک ہے جس کی طرف تم دعوت دیتے ہو اور اس نے ہمیں بڑی الجھن میں ڈال دیا ہے ۔

63 ۔ صالحؑ نے کہا میری قوم کے لوگو ! تم نے ذرا سوچا اگر میں اپنے رب کی طرف سے ایک روشن دلیل پر قائم ہوں اور اس نے مجھے اپنی رحمت سے نوازا ہو تو کون ہے جو اللہ کی پکڑ سے مجھے بچاۓ گا اگر میں اس کی نافرمانی کروں ؟ تم اس کے سوا اور کیا کر سکتے ہو کہ میری تباہی میں اضانہ کر دو(91)۔

64 ۔ اور اے میری قوم ! یہ اونٹنی تمہارے لیے ایک نشانی ہے (92) ۔ اسے چھوڑ دو کہ اللہ کی زمین میں چرتی رہے اور اس کو کسی طرح کی تکلیف نہ دو ورنہ جلد ہی تمہیں عذاب آ لے گا

 

(#96)
Old
life life is offline
 


Posts: 32,565
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Female
Default Re: دعوت القرآن/سورۃ 11: ہود - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-13-2011, 01:18 AM

visit ka buhat shukriya ABEWSHA siso

 

(#97)
Old
DreamGirl DreamGirl is offline
 


Posts: 8,476
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Mar 2010
Gender: Female
Default Re: دعوت القرآن/سورۃ 11: ہود - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-23-2011, 01:00 AM

Jazak Allah
Nice Sharing
Thanks

 

(#98)
Old
ღƬαsнι☣Rασ™ ღƬαsнι☣Rασ™ is offline
 


Posts: 29,879
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Sep 2010
Gender: Male
Default Re: دعوت القرآن/سورۃ 11: ہود - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   01-23-2012, 06:30 AM

Jazak Allah Khair
Thanks

 

(#99)
Old
life life is offline
 


Posts: 32,565
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Female
Default Re: دعوت القرآن/سورۃ 11: ہود - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-13-2012, 03:58 AM

Quote:
Originally Posted by DreamGirl View Post
Jazak Allah
Nice Sharing
Thanks
thanks..

 

(#100)
Old
life life is offline
 


Posts: 32,565
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Female
Default Re: دعوت القرآن/سورۃ 11: ہود - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-13-2012, 03:58 AM

Quote:
Originally Posted by ღƬαsнι☣Rασ™ View Post
Jazak Allah Khair
Thanks
thanks..

 

Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
دعوت, ہود

« Previous Thread | Next Thread »

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
دعوت القرآن/سورۃ 2:البقرۃ life Quran 98 08-13-2012 03:23 AM
دعوت القرآن/سورۃ 1:الفاتحۃ life Quran 7 08-13-2012 03:23 AM
دعوت القرآن/سورۃ 7:الاعراف life Quran 10 08-13-2012 03:12 AM
دعوت القرآن/سورۃ 9:التوبۃ life Quran 180 08-13-2012 03:11 AM
دعوت القرآن/سورۃ 10:يونس life Quran 93 08-13-2012 03:07 AM


All times are GMT +5. The time now is 09:37 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG