|
|
Posts: 32,565
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender:
|
|
(۶۸)اس نے کہا یہ میرے مہمان ہیں ۔۶۸ تو تم لوگ میری فضیحت نہ کرو۔۶۹
(۶۹)اللہ سے ڈرو اور مجھے رسوا نہ کرو۔
(۷۰) انہوں نے کہا کیا ہم نے آپ کو دوسری قوموں کے لوگوں ( کو ٹھہرانے ) سے منع نہیں کیا تھا؟۷۰
(۷۱) اس نے کہا یہ میری بیٹیاں ، موجود ہیں اگر تمہیں ( جائز طریقہ اختیار) کرنا ہے ۔۷۱
(۷۲)تمہاری زندگی کی قسم یہ لوگ اپنی بدمستیوں میں اندھے ہو گئے ہیں ۔۷۲
(۷۳) بالآخر صبح ہوتے ہی ایک ہولناک آواز نے انہیں آلیا۔
(۷۴) اور ہم نے اس بستی کو تل پٹ کر کے رکھ دیا،اور ان پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر برسائے ۔۷۳
(۷۵) بلا شبہ اس( واقعہ) میں ان لوگوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں جو فراست سے کام لیتے ہیں ۔۷۴
(۷۶)اور یہ( اجڑی ہوئی) بستی شاہراہِ عام پر واقع ہے ۔۷۵
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 09:08 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.