|
|
Posts: 707
Country:
Join Date: Jun 2013
Gender:
|
|
Quote:
Originally Posted by pakeeza
ہر انسان اپنی زندگی میں کبھی کبھی ایسے حالات سے یقیناَ دوچار ہوتا ہے جب اس کے سارے دنیاوی سہارے ٹوٹ جاتے ہیں جب اس کے سارے سہارے ٹوٹ جاتے ہیں۔امیدیں ختم ہوجاتی ہیں ظاہری اسباب اور وسائل ناکام ہوجاتے ہیں،قریب ترین اعزاہ اقارب پر اعتماد نہیں رہتا حتیٰ کہ بھائی بھائی کے ساتھ بات نہیں کرستا،بیوی شوہر کے ساتھ اور اولاد اپنے والدین کے ساتھ کھل کربات نہٰیں کرسکتی۔گویا یہ سب کچھ ہوتے ہوئےبھی انسان تنہائی،بےبسی اور بے کسی کی کیفیت محسوس کرتاہے۔تب انسان کے اندر سے ایک آواز اٹھتی ہے کہ ایک سہارا اب بھی موجود ہے ایک دروازہ اب بھی کھلا ہے۔وہاں انسان اپنے دکھ سکھ اور مصائب وآلام کی داستان ہر وقت بیان کرسکتاہے۔
اس کیفیت کا ذکر خود اﷲتعالی نے قرآن مجید میں ان الفاظ میں کیا ہے۔
"بھلا کون ہے جوبےقرار کی دعا قبول کرتاہے۔جب وہ اسے پکارتا ہے اور اس کی تکلیف کودور کرتاہے اور زمین میں تمہیں خلافت عطا کرتاہے﴿یہ کام کرنےولا﴾ﷲ کے سوا کوئی اور بھی ہے"﴿النحل،٦۲
تو اپنے اللہ سے مانگنے اور اسے اپنے دکھ درد سنانے میں شرم محسوس مت کرو ، وہ سب کی سنتا ہے اور سب کو دیتا ہے
دعا مانگنا بھی عبادت ہے اس لیے جو کچھ بھی چاہیے ہو اللہ سے مانگو اور اس یقین سے مانگو کہ وہ ضرور دیتا ہے
[/url]
|
VERY NICE PAKEEZA U R GREAT, I ALREADY SAID THAT WHATEVER U WILL WRITE HERE THAT WILL ALWAYS B GOOD
AWARD GOES TO MISS PAKEEZAAAA  
|