|
|
Posts: 32,565
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender:
|
|
پھینکی (23) اور یہ اس لیے ہوا کہ اللہ مومنوں کو ایک بہترین آزمائش سے گذار دے ۔ یقیناً اللہ سننے اور جاننے والا ہے ۔
18 ۔ یہ تو ہوچکا اور اللہ کافروں کی چالوں کو کمزور کرنے والا ہے (24)،
19۔ اگر تم فیصلہ چاہتے تھے تو لو فیصلہ تمہرے سامنے آگیا(25)۔ اب باز آ جاؤ تو تمہارے حق میں بہت ہے اور اگر تم نے پھر وہی کیا تو ہم بھی وہی کریں گے (26) اور تمہارا جتھا خواہ کتناہی زیادہ ہو تمہارے کچھ کام نہ آۓ گا اور اللہ ونوں کے ساتھ ہے (27)۔
20۔ اے ایمان والو ! اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اور اس سے منھ نہ موڑو جب کہ تم سن رہے ہو(28)۔
21۔ اور ان لوگوں کی طرح نہ ہوجاؤ جنہوں نے کہا ہم نے سنا حالانکہ وہ سنتے کچھ نہیں ہیں (29)
22۔ اللہ کے نزدیک بد ترین جانور وہ بہرے اور گونگے لوگ ہیں جو عقل سے کام نہیں لیتے (30)۔
23۔ اگر اللہ دیکھتا کہ ان میں کچھ بھی بھلائی ہے تو وہ ضرور انہیں سننے کی توفیق دیتا ۔ لیکن اگر (اس کے بغیر) انہیں سنواتا تو وہاس سے بے
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 08:50 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.