|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
: چیونگم کا زیادہ استعمال انسانی چہرے کے لیے نقصان دہ ہے۔ چیونگم کے زیادہ استعمال سے چہرے پر جھریاں اور جبڑے میں تکلیف ہو سکتی ہے۔ تفصیل کے مطابق ایک طبی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ روز مرہ معمول میں چیونگم کا زائد استعمال جلد پر جُھریاں پیدا کرتا ہے ۔ ماہرین کے مطابق جو لوگ زیادہ چیونگم کھاتے ہیں نہ صرف ان کے چہرے پر جھریاں پڑ جاتی ہیں بلکہ جبڑوں میں بھی تکلیف رہتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مستقل چیونگم چبانے کے باعث منہ کے عضلات ہر وقت حرکت میں رہتے ہیں اور جلد کی بافتوں کو متا ثر کرتے ہیں جس کی وجہ سے جلد ڈھیلی پڑجاتی
ہے اور چہرے پر جھریاں نمودار ہو جاتی ہیں۔
__________________
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|