MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Health & Care (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=28)
-   -   چیونگم کا زیادہ استعمال انسانی چہرے کے لی (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=57041)

ROSE 05-09-2011 04:26 PM

چیونگم کا زیادہ استعمال انسانی چہرے کے لی
 
: چیونگم کا زیادہ استعمال انسانی چہرے کے لیے نقصان دہ ہے۔ چیونگم کے زیادہ استعمال سے چہرے پر جھریاں اور جبڑے میں تکلیف ہو سکتی ہے۔ تفصیل کے مطابق ایک طبی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ روز مرہ معمول میں چیونگم کا زائد استعمال جلد پر جُھریاں پیدا کرتا ہے ۔ ماہرین کے مطابق جو لوگ زیادہ چیونگم کھاتے ہیں نہ صرف ان کے چہرے پر جھریاں پڑ جاتی ہیں بلکہ جبڑوں میں بھی تکلیف رہتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مستقل چیونگم چبانے کے باعث منہ کے عضلات ہر وقت حرکت میں رہتے ہیں اور جلد کی بافتوں کو متا ثر کرتے ہیں جس کی وجہ سے جلد ڈھیلی پڑجاتی


ہے اور چہرے پر جھریاں نمودار ہو جاتی ہیں۔
__________________

Princess N 05-09-2011 04:44 PM

Re: چیونگم کا زیادہ استعمال انسانی چہرے کے لی
 
nycccccccccccc

T 4 S siso :flowers:

keep rockin :s1:

ROSE 05-09-2011 04:47 PM

Re: چیونگم کا زیادہ استعمال انسانی چہرے کے لی
 
Thanks siso

*NRB* 02-18-2012 04:32 PM

Re: چیونگم کا زیادہ استعمال انسانی چہرے کے لی
 
sahi kaha

ღƬαsнι☣Rασ™ 10-28-2012 12:41 PM

Re: چیونگم کا زیادہ استعمال انسانی چہرے کے لی
 
Nice Post
thanks for sharing

Abewsha 05-28-2013 11:40 PM

Re: چیونگم کا زیادہ استعمال انسانی چہرے کے لی
 
nice sharing....................


All times are GMT +5. The time now is 01:22 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.