Mohabbat shayari !! Share Only Mohabbat shayari Here !! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() مرے اندربہت دن سے کہ جیسے جنگ جاری ہے عجب بے اختیاری ہے میں نہ چاہوں مگر پھر بھی تمہاری سوچ رہتی ہے ہر اک موسم کی دستک سے تمہارا عکس بنتا ہے کبھی بارش تمہارے شبنمی لہجے میں ڈھلتی ہے کبھی سرما کی یہ راتیں! تمہارے سرد ہاتھوں کا دہکتا لمس لگتی ہیں کبھی پت جھڑ! تمہارے پاؤں سے روندے ہوئے پتوں کی آوازیں سناتا ہے مجھے بے حد ستاتا ہے کبھی موسم گلابوں کا! تمہاری مسکراہٹ کے سبھی منظر جگاتا ہے مجھے بے حد ستاتا ہے کبھی پلکیں تمہاری، دھوپ اوڑھے جسم و جاں پر شام کرتی ہیں کبھی آنکھیں، مرے لکھے ہوئے مصرعوں کو اپنے نام کرتی ہیں میں خوش ہوں یا اُداسی کے کسی موسم سے لپٹا ہوں کوئی محفل ہو تنہائی میں یا محفل میں تنہا ہوں یا پھر اپنی لگائی آگ میں بجھ بجھ کے جلتا ہوں مجھے محسوس ہوتا ہے مرے اندربہت دن سے کہ جیسے جنگ جاری ہے عجب بے اختیاری ہے اوراِس بے اختیاری میں مرے جذبے، مرے الفاظ مجھ سے روٹھ جاتے ہیں میں کچھ بھی کہہ نہیں سکتا، میں کچھ بھی لکھ نہیں سکتا اُداسی اوڑھ لیتا ہوں اوران لمحوں کی مٹھی میں! تمہاری یاد کے جگنو کہیں جب جگمگاتے ہیں یابیتے وقت کے سائے! مری بے خواب آنکھوں میں کئی دیپک جلاتے ہیں مجھے محسوس ہوتا ہے مجھے تم کو بتانا ہے کہ رُت بدلے تو پنچھی بھی گھروں کو لوٹ آتے ہیں سنو جاناں، چلے آؤ تمہیں موسم بلاتے ہیں
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#3)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#4)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]()
Thanks Jigar

(#5)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]()
Thanks Masoom

(#6)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#7)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]()
Thanks
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
آؤ, سنو, موسم, چلے, ہیں |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
میں تمہیں ایسےاعمال نہ بتاؤں جنکےکرنےسےا | ROSE | Hadees Shareef | 10 | 07-27-2012 12:34 AM |
اللہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے احسان | ROSE | Quran | 3 | 07-06-2012 10:35 PM |
تتلیوں کی بے چینی آ بسی ہے پاؤں میں | anabia | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 01-04-2012 09:54 PM |
سمندر ! تجھے تو ازل سے میں پہچانتا ہوں ..مگر کچ | Mf Great Power | Ghamgheen/Sad shayari | 4 | 04-24-2011 11:31 AM |
میں آگ میں بھیگ جاتا ہوں، جلتا ہوں سمندر می | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 02-26-2010 03:51 PM |