Miscellaneous/Mix Poetry !! All Miscellaneous/Mix poetry share here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]()
[I MG]http://i943.photobucket.com/albums/ad272/Leemei1999/Animated%20butterflies/4butterflies.gif[/IMG] تتلیوں کی بے چینی آ بسی ہے پاؤں میں ایک پَل کو چھاؤں میں ، اور پھر ہَواؤں میں جن کے کھیت اور آنگن ایک ساتھ اُجڑتے ہیں کیسے حوصلے ہوں گے اُن غریب ماؤں میں صورتِ رفو کرتے ، سر نہ یوں کھُلا رکھتے جوڑ کب نہیں ہوتے ماؤں کی رداؤں میں آنسوؤں میں کٹ کٹ کر کتنے خواب گرتے ہیں اِک جو ان کی میّت ا رہی ہے گاؤں میں اب تو ٹوٹی کشتی بھی آگ سے بچاتے ہیں ہاں کبھی تھا نام اپنا بخت آزماؤں میں ابر کی طرح ہے وہ یوں نہ چھُو سکوں لیکن ہاتھ جب بھی پھیلائے ا گیا دعاؤں میں صرف اِس تکبُّر میں اُس نے مجھ کو جیتا تھا ذکر ہو نہ اس کا بھی کل کو نا رساؤں میں کوچ کی تمنّا میں پاؤں تھک گئے لیکن سمت طے نہیں ہوتی پیارے رہنماؤں میں اپنی غم گُساری کو مشتہر نہیں کرتے اِتنا ظرف ہوتا ہے درد آشناؤں میں اب تو ہجر کے دُکھ میں ساری عُمر جلنا ہے پہلے کیا پناہیں تھیں مہرباں چتاؤں میں ساز و رخت بھجوا دیں حدِّ شہر سے باہر پھر سُرنگ ڈالیں گے ہم محل سراؤں میں
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
آ, بسی, بے, میں, پاؤں, چینی, کی, ہے |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 07-14-2012 10:12 AM |
کوئی مصیبت اللہ کے حکم کے بغير نہیں پہنچتی | ROSE | Quran | 3 | 07-06-2012 10:35 PM |
~[ خزاں میں جب ہے یہ اپنا عالم، بہار آیی تو کیا | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 2 | 11-30-2011 12:19 AM |
کیا اسے بارشیں آج بھی پیاری لگتی ہیں | !«╬Ĵamil Malik╬«! | Urdu Sms | 13 | 11-16-2011 09:52 PM |
تپش ہے کیسی دسمبر کی ان ہواؤں میں | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 12-27-2009 10:33 PM |