Ghamgheen/Sad shayari !! Share Only Ghamgheen /Sad shayari Here!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
![]() ایک سُونا سا چاند میرے فسانے میں رہ گیا میں دوسروں کی شمعائیں جلانے میں رہ گیا وہ آکے میرے شہر سے واپس بھی جا چکا میں تھا کہ اپنے گھر کو سجانے میں رہ گیا واپس ہوا تو گھر میرا شولوں کی زد میں تھا میں راستوں کے دِیپ جلانے میں رہ گیا ہر پَل فریب کھائے اور مسکرا دیا اور یہ رواج میرے گھرانے میں رہ گیا دنیا سے ساری عمر تعرف نہ ہو سکا میں خود کو خود سے ملانے میں رہ گیا
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
thanks Careless

(#6)
![]() |
|
|||
Thanks Sajan

(#7)
![]() |
|
|||
Thanks hamsafar

(#8)
![]() |
|
|||
|
(#9)
![]() |
|
|||
|
(#10)
![]() |
|
|||
Thanks Qaiser

Bookmarks |
Tags |
رہ, میں, گیا |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
یہ جو ہم سفر میں بھی گھر سا اک بناتے ہیں | AYAZ | Urdu Writing Poetry | 2 | 07-21-2011 12:02 AM |
ایک سُونا سا چاند میرے فسانے میں رہ گیا | AYAZ | Urdu Writing Poetry | 4 | 07-20-2011 11:57 PM |
نہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کے رستے میں | MAsooM LArKa | Ghamgheen/Sad shayari | 6 | 07-07-2011 08:56 AM |
یہ جو ہم سفر میں بھی گھر سا اک بناتے ہیں | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 02-25-2011 04:19 PM |
نہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کے رستے میں | !«╬Ĵamil Malik╬«! | Miscellaneous/Mix Poetry | 9 | 02-16-2011 05:01 PM |