Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]()
عبدالحمید بن محمود مغولی رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مجلس میں حاضر تھا۔ کچھ لوگ آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ ہم حج کے ارادے سے نکلے ہیں۔ جب ہم ذات الصفاح ( ایک مقام کا نام) پہنچے تو ہمارے ایک ساتھی کا انتقال ہو گیا۔ چنانچہ اس کی تجہیز و تکفین کی۔ پھر قبر کھودنے کا ارادہ کیا ۔ جب ہم قبر کھود چکے تو ہم نے دیکھا کہ ایک بڑے کالے ناگ نے پوری قبر کو گھیر رکھا ہے۔ اس کے بعد ہم نے دوسری جگہ قبر کھودی تو وہاں بھی وہی سانپ تھا۔ اب ہم میت کو ویسے ہی چھوڑ کر آپ کی خدمت میں آئے ہیں کہ اب ہم کیا کریں؟ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا : یہ سانپ اس کا وہ بد عمل ہے جس کا وہ عادی تھا۔ جاﺅ اسے اسی قبر میں دفن کر دو۔ اللہ کی قسم! اگر تم اس کیلئے پوری زمین کھود ڈالو گے تو پھر بھی وہی سانپ اس کی قبر میں پاﺅ گے۔ بہر حال اسے اسی طرح دفن کر دیا گیا۔ سفر سے واپسی پر لوگوں نے اس کی بیوی سے اس شخص کا عمل پوچھا تو اس نے بتایا کہ اس کا یہ معمول تھا کہ وہ غلہ بیچتا تھا اور روزانہ بوری میں سے گھر کا راشن نکال کر اس میں اسی کے بقدر بھس ملا دیتا تھا۔ گویا دھوکہ سے بھس کو غلہ کی قیمت پر فروخت کرتا تھا۔ (بیہقی فی شعب الایمان‘ بحوالہ شرح الصدور: ص 239)
|
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#3)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#4)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#5)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() عبدالحمید بن محمود مغولی رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مجلس میں حاضر تھا۔ کچھ لوگ آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ ہم حج کے ارادے سے نکلے ہیں۔ جب ہم ذات الصفاح ( ایک مقام کا نام) پہنچے تو ہمارے ایک ساتھی کا انتقال ہو گیا۔ چنانچہ اس کی تجہیز و تکفین کی۔ پھر قبر کھودنے کا ارادہ کیا ۔ جب ہم قبر کھود چکے تو ہم نے دیکھا کہ ایک بڑے کالے ناگ نے پوری قبر کو گھیر رکھا ہے۔ اس کے بعد ہم نے دوسری جگہ قبر کھودی تو وہاں بھی وہی سانپ تھا۔ اب ہم میت کو ویسے ہی چھوڑ کر آپ کی خدمت میں آئے ہیں کہ اب ہم کیا کریں؟
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا : یہ سانپ اس کا وہ بد عمل ہے جس کا وہ عادی تھا۔ جاﺅ اسے اسی قبر میں دفن کر دو۔ اللہ کی قسم! اگر تم اس کیلئے پوری زمین کھود ڈالو گے تو پھر بھی وہی سانپ اس کی قبر میں پاﺅ گے۔ بہر حال اسے اسی طرح دفن کر دیا گیا۔ سفر سے واپسی پر لوگوں نے اس کی بیوی سے اس شخص کا عمل پوچھا تو اس نے بتایا کہ اس کا یہ معمول تھا کہ وہ غلہ بیچتا تھا اور روزانہ بوری میں سے گھر کا راشن نکال کر اس میں اسی کے بقدر بھس ملا دیتا تھا۔ گویا دھوکہ سے بھس کو غلہ کی قیمت پر فروخت کرتا تھا۔ (بیہقی فی شعب الایمان‘ بحوالہ شرح الصدور: ص 239)
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
اللہ, علیہ, کہتے, ہیں |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
TOday Literature 15.05.2013... (عمیرہ احمد کے ناول پیر ِکامل صلی اللہ | pakeeza | Urdu Literature | 6 | 05-31-2013 10:52 PM |
۔ حضورصلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں | PRINCE SHAAN | Hadees Shareef | 5 | 08-16-2012 02:00 AM |
محبتوں میں ہر اِک لمحہ وصال کا ہوگا یہ طے ہو | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 03-01-2011 11:36 AM |
وصیتِ شیخ عبداللہ عزّام شہید رحمہ اللہ | ~ABDULLAH~ | Islamic Issues And Topics | 4 | 09-28-2010 05:49 PM |
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی باتیں | -|A|- | Islamic Issues And Topics | 3 | 07-12-2009 10:02 PM |