MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Islam
»
Hadees Shareef
»
۔ حضورصلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!!
|
 |
|
|
Posts: 7,688
Country:
Join Date: Jul 2010
Location: PAKISTAN
Gender:
|
|

1۔ حضورصلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جمعہ نماز سے دوسرے جمعہ تک اور تین دن مزید یعنی پورے دس دن کے گناہوں کی بخشش ہو جاتی ہے۔( طبرانی و مسلم)
2۔ حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نماز جمعہ کےلئے غسل کرنے سے ہی تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔ تو پھر جب نماز جمعہ کےلئے روانہ ہوجائے تو 200سال کی عبادت کا ثواب حاصل ہوتاہے۔ ( طبرانی فی الکبیر)
3۔ ایک حدیث میں ہے کہ نماز جمعہ کی طرف جاتے ہوئے ہر قدم پر اگر ( اخلاص زیادہ ہو)تو20سال کی عبادت کا ثواب ملتا ہے۔ (طبرانی فی الاوسط)
4۔ ابی صدیق ؓ نے فرمایا جو شخص غسل کر کے سویرے نماز جمعہ کی طرف پیدل چلا جائے اور امام کے قریب رہ کر لغو کلام سے بچتے ہوئے خطبہ جمعہ سن لے اسے ہرکام پرپورے ایک سال کے مسلسل نفل روزوں اور متواتر نفل نماز پڑھنے کا ثواب حاصل ہوجاتا ہے۔ (احمد، ابوداود، ترمذی، نسائی)
5۔جمعہ کا غسل گناہوں کو بالوں کی جڑوں سے پوری طرح نکال دیتاہے۔(طبرانی)
6۔ جو جمعہ کے دن نماز کےلئے غسل کرے وہ دوسرے جمعہ تک عندﷲ طاہر و پاکیزہ رہتا ہے۔ (ابن قذیمہ احمد۔ ابو داود۔ ترمذی۔ نسائی )
|
|
|
Posts: 1,911
Country:
Join Date: Feb 2011
Gender:
|
|
|
|
|
Posts: 12,370
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Location: Karachi
Gender:
|
|
JAZAK ALLAH KHAIR likan
۔ حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نماز جمعہ کےلئے غسل کرنے سے ہی تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔ تو پھر جب نماز جمعہ کےلئے روانہ ہوجائے تو 200سال کی عبادت کا ثواب حاصل ہوتاہے۔ ( طبرانی فی الکبیر)
aur 200 saal wali hadees sharef jo ap nei share karaiye mei nie kisi sei suna nahi hai yeh aur na parha hai . ap please authentic Hadees Shareef share karain
|
|
|
Posts: 16,486
Country:
Join Date: Aug 2010
Gender:
|
|
khair
|