Political Issues Of Pakistan Share Pakistani Political Issues and videos Here |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
صرف اور صرف امن مزاکرات -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-17-2015, 02:45 AM
ملا عمر کے کے اہل خانہ بیٹے ملا یعقوب اور بھائی ملا عبدالمنان کا نئے امیر ملا اختر محمد منصور کی حمایت سے افغان طالبان قیادت اور بالخصوص ملا آختر محمد منصور کی پوزیشن مضبوط ہو جائے گئی۔ ملا اختر محمد منصور اپنے عہدے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور یہ بھی کہ وہ اس کے ذریعے سے ملا عمر کی موت کے بعد ملتوی ہونے والے امن مذاکراتی عمل کی بحالی کی راہیں پھر سے ہموار کرنے کی کوششیں کررہے ہیں۔
افغان طالبان کے نئے لیڈر ملا اختر محمد منصور بھی مذاکرات کے حامی ہیں اور ملک میں امن قائم کرنے کے لئے کابل حکومت کو قبول کرنے پر آمادہ ہیں۔ افغان طالبان کو ملک میں امن و استحکام حاصل کرنے کا نیا موقع ملا ہے۔ اسطرح افغان طالبان امن عمل کا حصہ بن کر خودمختار اور متحد افغانستان کے سیاسی نظام میں شامل ہوسکتے ہیں جسے بین الاقوامی برادری کی حمایت بھی حاصل ہوگی ۔ موجودہ ماحول میں مذاکرات کا جاری رہنا بذات خود ایک بڑی کامیابی ہو گی جوکہ افغانستان اور خطے میں تشدد ختم کرنے اور استحکام کا باوثوق طریقہ ہے۔ اسلام جنگ و جدل کا نہیں بلکہ امن و اصلاح کا دین ہے۔ اسلام ایک ایسا دین ہے جو خود بھی سراپا سلامتی ہے اور دوسروں کو بھی امن و سلامتی کی تعلیم دیتا ہے۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: صرف اور صرف امن مزاکرات -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-17-2015, 02:48 AM
|
(#3)
|
|
||||
Re: صرف اور صرف امن مزاکرات -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-17-2015, 11:56 PM
|
(#4)
|
|
||||
Re: صرف اور صرف امن مزاکرات -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-18-2015, 12:08 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: صرف اور صرف امن مزاکرات -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-27-2015, 10:51 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: صرف اور صرف امن مزاکرات -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-14-2017, 11:41 AM
|
Bookmarks |
Tags |
امن, اور, صرف |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
پرویز مشرف پر حملے کا منصوبہ تیار | karwanpak | Political Issues Of Pakistan | 8 | 08-14-2017 11:25 AM |
شکر کا زائد استعمال صرف موٹاپا ہی نہیں | Rania | Health & Care | 2 | 04-30-2014 10:29 AM |
نواز شریف اور آصف زرداری کی اہم ملاقات | karwanpak | General Discussion | 1 | 04-18-2014 11:18 AM |
صحابہ کرام رض کی نماز اور زیارتِ مصطفی کا ح | life | Hadees Shareef | 9 | 08-13-2012 01:56 AM |
خدا تم کو انصاف اور احسان کرنے اور رشتہ دار | ROSE | Quran | 5 | 07-06-2012 10:23 PM |