![]() |
صرف اور صرف امن مزاکرات
ملا عمر کے کے اہل خانہ بیٹے ملا یعقوب اور بھائی ملا عبدالمنان کا نئے امیر ملا اختر محمد منصور کی حمایت سے افغان طالبان قیادت اور بالخصوص ملا آختر محمد منصور کی پوزیشن مضبوط ہو جائے گئی۔ ملا اختر محمد منصور اپنے عہدے کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور یہ بھی کہ وہ اس کے ذریعے سے ملا عمر کی موت کے بعد ملتوی ہونے والے امن مذاکراتی عمل کی بحالی کی راہیں پھر سے ہموار کرنے کی کوششیں کررہے ہیں۔ افغان طالبان کے نئے لیڈر ملا اختر محمد منصور بھی مذاکرات کے حامی ہیں اور ملک میں امن قائم کرنے کے لئے کابل حکومت کو قبول کرنے پر آمادہ ہیں۔ افغان طالبان کو ملک میں امن و استحکام حاصل کرنے کا نیا موقع ملا ہے۔ اسطرح افغان طالبان امن عمل کا حصہ بن کر خودمختار اور متحد افغانستان کے سیاسی نظام میں شامل ہوسکتے ہیں جسے بین الاقوامی برادری کی حمایت بھی حاصل ہوگی ۔ موجودہ ماحول میں مذاکرات کا جاری رہنا بذات خود ایک بڑی کامیابی ہو گی جوکہ افغانستان اور خطے میں تشدد ختم کرنے اور استحکام کا باوثوق طریقہ ہے۔ اسلام جنگ و جدل کا نہیں بلکہ امن و اصلاح کا دین ہے۔ اسلام ایک ایسا دین ہے جو خود بھی سراپا سلامتی ہے اور دوسروں کو بھی امن و سلامتی کی تعلیم دیتا ہے۔ |
Re: صرف اور صرف امن مزاکرات
NIce ee
|
Re: صرف اور صرف امن مزاکرات
Try To Write It In "Roman Urdu" ..
It's Bit Time Consuming To Read. |
Re: صرف اور صرف امن مزاکرات
Hmmmm
Daikhtay hain kiya hota hai abb Mazakraat tou hotay aur toottay rehtay hain in kay beech Aur jahan tak aman ki baat hai woh to timehee bata sakkay ga .. Thanks for sharing .. |
Re: صرف اور صرف امن مزاکرات
I am Zaman. I am IT expert by profession and i am so happy to join this forum
|
Re: صرف اور صرف امن مزاکرات
aman muzakrat karnay kon deta hai
|
All times are GMT +5. The time now is 02:38 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.