Totkay !! Share Totkays here !! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
کھانے میں نمک زیادہ ہو جائے کھانا تیار کرتے وقت بے خیالی میں یا غلطی سے نمک زیادہ پڑ جائے تو درج ذیل طریقوں سے انہیں درست کیا جا سکتا ہے۔ لکڑی کا ایک جلتا ہوا ٹکڑا لے کر اسے پانی میں بجھالیں‘ جب پانی سے اچھی طرح دھل جائے اور اس کی سیاہی پانی میں سے نہ نکلے تو اسے سالن کی دیگچی میں ڈال دیں اور سالن کے ساتھ پکنے دیں‘ جب سالن تیار ہو جائے تو اس ٹکڑے کو نکال کر پھینک دیں‘ سالن میں نمک کی زیادتی ختم ہو جائے گی اور سالن ذائقے پر آجائے گا۔ سالن میں نمک کم کرنے کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ سالن کی دیگچی میں ایک سفید کاغذ ڈال دیں‘ کاغذ کا ٹکڑا نمک جذب کر لے گا اور سالن درست حالت میں آجائے گا۔ سالن میں نمک زیادہ پڑ گیا ہو تو اسے دور کرنے کا تیسرا طریقہ یہ ہے کہ بندھے ہوئے آٹے کی ایک ٹکیہ بنالیں پھر اسے پکتے ہوئے سالن میں ڈال دیں تھوڑی دیر بعد نکال کر سالن کا ذائقہ چکھیں اگر پھر بھی نمک تیز ہو تو دوسری ٹکیہ بنا کر ڈال دیں‘ سالن کا خاتمہ نمک ہو جائے گا اور وہ ذائقے دار ہو کر درست ہو جائے گا۔
![]() Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
|
(#6)
![]() |
(#7)
![]() |
|
|||
|
(#8)
![]() |
(#9)
![]() |
|
|||
|
(#10)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
جائے, میں, نمک, ہو |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ابن صیاد کون ہے ؟ اور کیا یہی مسیح دجال ہے | ROSE | Quran | 3 | 07-04-2012 03:36 PM |
’ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 11 | 08-05-2011 10:00 AM |
مجھے تنہائیوں کی دھوپ میں چلنے کی عادت ہے | muhammad_ahmed | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 07-02-2010 02:33 AM |
اسلام میں خواتین کا بال کٹوانا جائز ہے یا ن | ROSE | Islamic Issues And Topics | 3 | 05-16-2010 09:47 AM |
امریکہ ہم سے بھی جوہری معاہدہ کرے: پاکستان | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 1 | 06-08-2009 01:01 AM |