![]() |
کھانے میں نمک زیادہ ہو جائے
کھانے میں نمک زیادہ ہو جائے
کھانا تیار کرتے وقت بے خیالی میں یا غلطی سے نمک زیادہ پڑ جائے تو درج ذیل طریقوں سے انہیں درست کیا جا سکتا ہے۔ لکڑی کا ایک جلتا ہوا ٹکڑا لے کر اسے پانی میں بجھالیں‘ جب پانی سے اچھی طرح دھل جائے اور اس کی سیاہی پانی میں سے نہ نکلے تو اسے سالن کی دیگچی میں ڈال دیں اور سالن کے ساتھ پکنے دیں‘ جب سالن تیار ہو جائے تو اس ٹکڑے کو نکال کر پھینک دیں‘ سالن میں نمک کی زیادتی ختم ہو جائے گی اور سالن ذائقے پر آجائے گا۔ سالن میں نمک کم کرنے کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ سالن کی دیگچی میں ایک سفید کاغذ ڈال دیں‘ کاغذ کا ٹکڑا نمک جذب کر لے گا اور سالن درست حالت میں آجائے گا۔ سالن میں نمک زیادہ پڑ گیا ہو تو اسے دور کرنے کا تیسرا طریقہ یہ ہے کہ بندھے ہوئے آٹے کی ایک ٹکیہ بنالیں پھر اسے پکتے ہوئے سالن میں ڈال دیں تھوڑی دیر بعد نکال کر سالن کا ذائقہ چکھیں اگر پھر بھی نمک تیز ہو تو دوسری ٹکیہ بنا کر ڈال دیں‘ سالن کا خاتمہ نمک ہو جائے گا اور وہ ذائقے دار ہو کر درست ہو جائے گا۔ |
Re: کھانے میں نمک زیادہ ہو جائے
Gud
T4S |
Re: کھانے میں نمک زیادہ ہو جائے
thanks alot
|
Re: کھانے میں نمک زیادہ ہو جائے
gud sharin
|
Re: کھانے میں نمک زیادہ ہو جائے
thanks alot
|
Re: کھانے میں نمک زیادہ ہو جائے
Nice ..... !!
|
Re: کھانے میں نمک زیادہ ہو جائے
v nice
|
Re: کھانے میں نمک زیادہ ہو جائے
Very Nice
|
Re: کھانے میں نمک زیادہ ہو جائے
nice sharing
|
Re: کھانے میں نمک زیادہ ہو جائے
V Nice Sharing...
|
All times are GMT +5. The time now is 02:35 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.