Miscellaneous/Mix Poetry !! All Miscellaneous/Mix poetry share here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
سارے وعدوں کو بھُلا سکتا ہوں، لیکن چھوڑو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-14-2015, 11:27 PM
سارے وعدوں کو بھُلا سکتا ہوں، لیکن چھوڑو میں تمہیں چھوڑ کے جا سکتا ہوں، لیکن چھوڑو یوں ہی زحمت نہ کرو تُم کہ میں اپنی خاطر چائے میں زہر ملا سکتا ہوں، لیکن چھوڑو تم جو ہر موڑ پہ کہہ دیتی ہو اللہ حافظ فیصلہ میں بھی سُنا سکتا ہوں، لیکن چھوڑو وہ پرندہ جو اُڑا ہے میرا پنجرہ لے کر میں اُسے مار کے لا سکتا ہوں، لیکن چھوڑو تم نے تو بات کہی دل کو دکھانے والی اس پہ میں شعر سُنا سکتا ہوں، لیکن چھوڑو رائیگاں تم جو ہوئے ہو تو شکایت کیسی میں تمہیں اور گنوا سکتا ہوں، لیکن چھوڑو شرم آئے گی تمہیں ورنہ تمہاری باتیں میں تمہیں یاد دلا سکتا ہوں، لیکن چھوڑو
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: سارے وعدوں کو بھُلا سکتا ہوں، لیکن چھوڑو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-15-2015, 12:12 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: سارے وعدوں کو بھُلا سکتا ہوں، لیکن چھوڑو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-15-2015, 05:10 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: سارے وعدوں کو بھُلا سکتا ہوں، لیکن چھوڑو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-16-2015, 11:17 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: سارے وعدوں کو بھُلا سکتا ہوں، لیکن چھوڑو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-22-2017, 08:32 PM
|
Bookmarks |
Tags |
سارے, سکتا, لیکن, کو, ہوں، |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
پکڑا دئے ہیں اوروں کے ہاتھوں میں سنگ کچھ او | Shaam | Your Own Poetry | 9 | 10-18-2012 07:29 PM |
تُو جو کب سے دل میں ہے جاگُزیں، میری دھڑکنو | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 10-20-2011 10:41 PM |
کى لیکس نے ڈھول بجایا،کرتوتوں سے پردہ اٹھ | ROSE | Funny Poetry | 15 | 10-02-2011 10:29 PM |
عشق کو حسن کے انداز سکھالوں تو چلوں | ROSE | Islamic Poetry | 3 | 08-27-2011 06:42 AM |
دل اُس کو چھو ڑنے کا خوا ہا ں بھی نہیں تھا | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 10-05-2010 04:18 AM |