Ghamgheen/Sad shayari !! Share Only Ghamgheen /Sad shayari Here!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
تجھےکیا کہوں میں اے زندگی،تیرے ایک پل کی خبر نہیں میں یقین کروں بھی تو کس طرح،تیری شب کی کوئی سحر نہیں میری خواہشوں کا یہ سلسہ ہے کہاں تلک یہ خبر نہیں یہ سفر صدی پہ محیط ہے،میری عمر ایک پہر نہیں جہاں آگہی کے نہ جال ہو،وہاں وحشتوں کے ذکر نہیں یہاں آگہی بھی عزاب ہے،تجھے آہ یہ بھی خبر نہیں میں شُمار غم کروں کس طرح،میرے پاس ایسا ہنر نہیں میرا آج ہے ستم آشنا، مجھے کل سے کوئی مفر نہں جہاں دو گھڑی کا سکوں ملے،تیری راہ میں وہ شجر نہیں میں تھکن سے چُھور ہوں اس قدر،کوئی سایا حدنظر نہیں وہ جو اشک۔خون سے ہو آشنا،کہیں ایسا دیدہ۔تر نہیں میرے دل سے بھڑ کے جلا ہو جو،یہاں کوئی ایسا جگر نہیں تیری کج ادائے ستم گھڑی،کوئی یہ بتائے کدھر نہیں تو ہے بے وفائی کی داستاں،گلہ تجھ سے کوئی مگر نہیں تجھے چھوڑنا ہے تو چھوڑ دے،مجھے موت کا کوئی ڈر نہیں وہ اندھیر نگری ہے گھر کوئی،یہ بھی راحتوں کا ڈھگر نہیں
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
Thanks Shaan
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
اے, میں, کہوں |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
تجھےکیا کہوں میں اے زندگی | )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( | Urdu Writing Poetry | 11 | 08-16-2012 05:16 PM |
ہر ویلے تانگاں یار دیاں تے میں بیٹھی کاگ اُ | ROSE | Punjabi Poetry | 5 | 06-01-2012 01:27 AM |
غزل سن کر پریشاں ہو گئے کیا کسی کے دھیان میں & | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 12-01-2011 10:17 PM |
تُو جو کب سے دل میں ہے جاگُزیں، میری دھڑکنو | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 10-20-2011 10:41 PM |
مجھے اس زندگانی سے کوئی شکوہ نہیں لیکن | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 3 | 08-25-2011 05:43 PM |