Jokes !!!!Share UR Jokes Here!!!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
مقدمہ کی سماعت کے دوران وکیل استغاثہ نے گواہ سے پوچھا
" جناب ۔ یہ بتائیے کہ وقوعہ کے روز شام کو جب آپ مسزجمیل کے گھر پہنچے تو مسزجمیل نے آپ سے کیا کہا؟" "آب جیکشن یورآنر! وکیل استغاثہ کو یہ سوال کرنے کا حق نہیں ہے" وکیل صفائی نے کھڑے ہوکر اعتراض کیا اس پر وکیل استغاثہ نے کھڑے ہو کر کہا کہ انہیں یہ سوال کرنے کا حق ہے۔ جج صاحب نے دلیل پوچھی تو وکیل صفائی نے 2 گھنٹے لگا کر 18 مقدمات کے حوالے دے کر بتایا کہ دوسرے وکیل کو یہ سوال کرنے کا حق نہیں ہے۔ جواب میں وکیل استغاثہ نے بھی دلائل کے وقت مانگا ۔ ابھی انکا وقت شروع ہوا تھا کہ عدالت کا وقت ختم ہوگیا۔ چنانچہ مقدمے کی سماعت اگلے دن پر ملتوی ہوگئی۔ اگلے دن وکیل نے بھی 2 گھنٹے لگا کر درجن بھر ریفرنس سے ثابت کیا کہ انہیں اس سوال کا حق حاصل ہے۔ بالآخرعدالت نے سوال کرنے کی اجازت دے دی ۔ وکیل نے سوال دہرایا " جناب ۔ سچ سچ بتائیے کہ وقوعہ کے روز شام کو جب آپ مسزجمیل کے گھر پہنچے تو مسزجمیل نے آپ سے کیا کہا؟" گواہ : " جناب مسزجمیل گھر پر ہی نہیں تھی"
![]() |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
کی, کے |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Thread: انڈے میں چکنائی کی مقدار توقع سے بھی کم | ROSE | Health & Care | 4 | 06-03-2013 11:40 PM |
مام جعفر صادق- نے ایک آدمی کو اس کےضمیر کی خب& | ROSE | Quran | 4 | 07-04-2012 03:10 PM |
امام جعفر صادق- نے ایک آدمی کو اس کےضمیر کی خ& | ROSE | Quran | 4 | 07-04-2012 03:05 PM |
قیامت کے روز مشرکین کے معبود ان کے کسی کام ن | ROSE | Quran | 4 | 06-14-2012 11:21 AM |
~[ محبت کیا ہے! دل کا درد سے معمورہوجانا ]~ | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 6 | 11-26-2011 11:25 PM |