Beauty Tips !!! Post New Beauty Tips Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
|
|
||||
جلد کو بے داغ اور چمکدار بنانے کے لیے آسان -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-03-2015, 08:51 AM
لندن(نیوزڈیسک)تروتازہ اور شفاف جلد کی خواہش سب کی ہوتی ہے۔آئیے آپ کو چند آسان طریقے بتاتے ہیں جن پر عمل کرکے آپ چمکدار اور شفاف جلد پا سکیں گے۔ *مختلف پھلوں کو لے کر اچھی طرح پیس لیں او رانہیںجلد پر لگائیںجس سے آپ کی جلد بہت شفاف اور چمکدار ہوجائے گی۔ *ایک حصہ لیموں کا رس،ایک حصہ عرق گلاب اور چار حصے ٹھنڈا پانی لیں۔باقاعدگی سے اسے روز اپنے چہرے پر چھڑکیں اور خوبصورت جلد حاصل کریں۔ *دو کھانے کے چمچ ملتانی مٹی لیںاور اس میں نصف چمچ صندل کا پاﺅڈرڈالیںاور پھر دو چمچ عرق گلاب ملا کرچہرے پر ماسک کی طرح لگا کر چھوڑ دیں،خشک ہونے پر تازہ پانی سے دھو لیں اور خوبصورت جلد پائیں۔ *آلو کا سر نکال کر چہرے پر لگانے سے چہرے کے نشانات ختم ہوجاتے ہیں۔
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
اور, بے, جلد, داغ, لیے, کو, کے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
چہرے کے بدنما داغ اور جھائیوں کا علاج | Anjani Larki | Health & Care | 8 | 09-26-2013 11:45 AM |
ایک فرم کے باس کو اچانک چھٹی والے دن اپنے اک | Zafina | Jokes | 6 | 07-15-2013 03:47 PM |
جس نے قرآن کوناپسند کيا اﷲ نے ان کے اعمال بر& | ROSE | Quran | 3 | 07-07-2012 01:26 AM |
جس نے قرآن کوناپسند کيا اﷲ نے ان کے اعمال بر& | ROSE | Quran | 2 | 07-06-2012 08:53 PM |
ہم سے اس کي يادوں کے چراغ سنبھالے نا گئے ، | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 07-02-2011 06:50 AM |