Jokes !!!!Share UR Jokes Here!!!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
||||
![]() ![]() ![]()
ایک فرم کے باس کو اچانک چھٹی والے دن اپنے اکاؤنٹنٹ کی ضرورت پڑ گئی ۔ اس نے اکاؤنٹنٹ کو بلانے کے لیے اسکے گھر فون کیا تو اکاؤنٹنٹ کے 4 سالہ بچے کی معصوم دھیمی سی آواز آئی ہیلو۔ باس : بیٹے آپکے ابو گھر پہ ہیں ؟ بچہ: جی باس :کیا میں ان سے بات کر سکتا ہوں ؟ بچہ: نہیں باس ایک لمحے کو چونکا۔ پھر سوچا ممکن ہے باپ واش روم میں ہو۔ کسی بڑے سے بات کرنے کے خیال سے باس نے پھر پوچھا : اچھا۔ بیٹا یہ بتاؤ کیا آپکی امی گھر پہ ہیں ؟ بچہ: جی باس :کیا ان سے بات ہو سکتی ہے؟ بچہ : جی نہیں باس حیران ہوگیا۔ ایک کوشش پھر کی اچھا بیٹے کوئی اور بڑا آپکے قریب میں ہے ؟ بچہ : جی ایک پولیس والا ہے باس پریشان ہوگیا۔ پوچھا پولیس والا آپکے گھر میں*کیا کر رہا ہے ؟ بچہ :وہ میرے امی ابو سے باتیں کر رہا ہے اب تو باس کی پریشانی بڑھ گئی ۔ اس کے دل سے دعا نکلی خدا خیر کرے۔ اچانک اسے فون پر پولیس گاڑی کے سائرن کی آواز سنائی دی۔ اس نے گھبرا کے بچے سے پوچھا بیٹا یہ پولیس گاڑی کا سائرن کیوں*گونج رہا ہے ؟ بچہ: اب کافی سارے پولیس والے آگئے ہیں بچے کی آواز اب بھی سرگوشی جیسی تھی۔ باس کی پریشانی انتہا کو پہنچ گئی ۔ پوچھا لیکن بیٹا ۔اتنے پولیس والے آپکے گھر میں کیا کر رہے ہیں؟ . . . . . . . . . . . بچہ : (ہنستے ہوئے) ہی ہی ہی۔۔ یہ سارے مجھے ڈھونڈ رہے ہیں
![]() And Your Lord Never Forget |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
||||
![]() ![]() ![]() |
(#3)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#4)
![]() |
|
||||
![]() ![]() ![]() |
(#5)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#6)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#7)
![]() |
|
||||
![]() ![]() ![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
اپنے, اک, ایک, باس, دن, فرم, والے, چھٹی, کو, کے |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
چیمپئنز ٹرافی:پاک بھارت کل مدمقابل ہوں گے | pakeeza | Sports | 14 | 06-29-2013 12:39 AM |
کسی کا ٹوتھ برش استعمال کرنے سےہیپاٹائٹس | ROSE | Health & Care | 4 | 06-02-2013 11:12 PM |
کیلا سگریٹ نوشی سے چھٹکارا پانے میں مدد گا | ROSE | Health & Care | 5 | 05-28-2013 11:31 PM |
ویلنٹائن ڈے کا تاریخی پس منظر اور اس کی حیث | ROSE | Quran | 2 | 07-04-2012 01:01 PM |
مفتی عبد الرؤف سکھروی / ڈاکٹر ذاکر نائیک | PRINCE SHAAN | Islamic Issues And Topics | 1 | 08-03-2011 08:25 AM |