 |
|
|
Posts: 28,336
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender:
|
|
• حضرت حیان بن خارجہ مکی رحمتہ الله بیان کرتے ہیں کہ حضرت عبداللہ ! ابن عمر رضی الله عنہما سے دریافت کیا کہ جہاد کیا ہے ؟
تو آپ نے فرمایا !
" پہلے اپنے نفس سے جہاد کی ابتدا کرو اور اس کے ساتھ جنگ شروع کرو -
اب اگر تم بھاگتے ہوئے مارے گئے تو الله تعالیٰ بھاگنے والوں میں سے تمھیں اٹھائے گا اور اگر تم ریا کاری میں مارے گئے
تو الله تعالیٰ ریا کاروں میں سے اٹھائے گا اور اگر حصول اجر و ثواب کے لیے صبر وہ تحمل میں مارے گئے
تو الله تعالیٰ صابروں اور شاکروں میں سے اٹھائے گا - "
از داتا گنج بخش کشف المحجوب صفحہ ٣٤٣
Be Positive... Everything Gonna be Alright
 
|