![]() |
---- جہاد کیا ہے ----
• حضرت حیان بن خارجہ مکی رحمتہ الله بیان کرتے ہیں کہ حضرت عبداللہ ! ابن عمر رضی الله عنہما سے دریافت کیا کہ جہاد کیا ہے ؟ تو آپ نے فرمایا ! " پہلے اپنے نفس سے جہاد کی ابتدا کرو اور اس کے ساتھ جنگ شروع کرو - اب اگر تم بھاگتے ہوئے مارے گئے تو الله تعالیٰ بھاگنے والوں میں سے تمھیں اٹھائے گا اور اگر تم ریا کاری میں مارے گئے تو الله تعالیٰ ریا کاروں میں سے اٹھائے گا اور اگر حصول اجر و ثواب کے لیے صبر وہ تحمل میں مارے گئے تو الله تعالیٰ صابروں اور شاکروں میں سے اٹھائے گا - " از داتا گنج بخش کشف المحجوب صفحہ ٣٤٣ |
Re: ---- جہاد کیا ہے ----
Jazak allah
|
Re: ---- جہاد کیا ہے ----
thnksssss GT
|
Re: ---- جہاد کیا ہے ----
|
Re: ---- جہاد کیا ہے ----
jazak Allah khayrn
|
Re: ---- جہاد کیا ہے ----
:Jazak allah
|
Re: ---- جہاد کیا ہے ----
Jazak allah
|
Re: ---- جہاد کیا ہے ----
jazak Allah to All........
|
All times are GMT +5. The time now is 04:20 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.