|
|
Posts: 763
Country:
Join Date: Mar 2010
Gender:
|
|
حضور ﷺ نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کو فرمایا: صبح و شام دس دس مرتبہ یہ پڑھ لیاکرو‘‘ جو شخص ان کلمات کو صبح و شام دس دس مرتبہ پڑھے گا۔ اللہ تعالیٰ اس کو چھ انعامات سے نوازتے ہیں۔ 1۔ شیطان اور اس کے لشکر سے حفاظت فرماتے ہیں۔ 2۔ جنت میں اسے قنطار (احد پہاڑ سے زیادہ) عطا فرمائیں گے۔ 3۔ اسے ابرار جیسا بلند مقام و مرتبہ عطا کریں گے۔ 4۔ حورعین سے شادی کریں گے۔ 5۔ بارہ ہزار فرشتے پھیلے ہوئے باریک چمڑے پر اس کا ثواب لکھیں گے اور قیامت کے دن لیکر اس شخص کیلئے حاضر ہوں گے۔ 6۔ اتنا اجر ہے گویا اس نے تورات‘ انجیل‘ زبور اور قرآن کو پڑھا‘ مقبول حج و عمرہ کا ثواب دیتے ہیں اور اس دن یا رات یا مہینہ میں مرگیا تو شہداء کی مہر اس پر لگادی جائیگی۔وہ کلمات یہ ہیں:۔ لاالہ الا اللہ واللہ اکبر۔ سبحان اللہ والحمدللہ واستغفراللہ۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ۔ ھوالاول والآخر و الظاہر والباطن لہ الملک ولہ الحمد بیدہ الخیر وھوعلی کل شی ء قدیر۔
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 11:38 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.