Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
ابھی اس طرف نہ نگاہ کر ؛ میں غزل کی پلکیں سوار لوں
میرا لفظ لفظ ہو آئینہ ، تجھے آئینے میں اتار لوں میں تمام دیں کا تھکا ہوا ، تو تمام شب کی تھکی ہوئی ذرا ٹھہر جا اسی موڑ پر ، تیرے ساتھ شام گزار لوں اگر آسمان کی نمایشوں میں ، مجھے بھی اذن قیام ہو تو میں موتیوں کی دکان سے ، تیری بالیاں تیرے ہار لوں کی اجنبی تیری راه میں ، میرے پاس سے یوں گزر گئے جنہیں دیکھ کر یہ تڑپ ہوئی ، تیرا نام لیکر پکار لوں
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
سوار, غزل, لوں, کی |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
لیموں سے پچاس بیماریوں کا آزمودہ علاج ( علی | ROSE | Health & Care | 6 | 06-02-2013 11:44 PM |
جو لوگ توبہ کر لیں اور (اپنی) اصلاح کر لیں اور | ROSE | Quran | 3 | 07-06-2012 09:06 PM |
جو لوگ توبہ کر لیں اور (اپنی) اصلاح کر لیں اور | ROSE | Quran | 2 | 07-06-2012 08:52 PM |
سبزیاں: پھل اور مچھلی کھائیں جلد کو تروتاز | ROSE | Health & Care | 7 | 02-08-2012 02:36 PM |
غزل سن کر پریشاں ہو گئے کیا کسی کے دھیان میں & | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 12-01-2011 10:17 PM |