True Story !!! Post True Stories Here !!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#63)
![]() |
|
|||
|
(#64)
![]() |
(#65)
![]() |
|
|||
|
(#66)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() مفت کھانا تقسیم کرنے والے ٹرسٹ کے دستر خوان
![]() پاکستان کے شہر کراچی میں 1999 میں قائم ہونے والا ادارہ سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل مہنگائی کے اس دور میں غریبوں کی مدد کرتا ہے اور روزانہ اڑتیس سے چالیس ہزار افراد کے لیے کھانا بناتا ہے۔ بی بی سی نے اس ٹرسٹ کے منتظم محمد عامر اقبال اور اس ٹرسٹ کے دستر خوانوں پر کھانا کھانے والے افراد سے بات چیت کی ہے، ان میں سے بعض افراد نے اپنے نام ظاہر نہیں کیے ہیں۔ ![]() محمد عامر اقبال:’سیلانی ویلفیئر 1999 میں قائم ہوا اور اس کے ٹرسٹ میں نو ارکان شامل ہیں۔ اس کے سربراہ مولانا بشیر فاروقی صاحب ہیں اور اس ادارے کو قائم کرنے کا مقصد اسلام کی صحیح تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے غریبوں کی مدد اور کفالت کرنا ہے۔ ہمارا فوڈ ڈپارٹمنٹ روزانہ اٹھتیس سے چالیس ہزار لوگوں کے لیے کھانا بناتا ہے اور یہ سال کے تین سو پینسٹھ دن بنتا ہے، کوئی چھٹی نہیں ہوتی اور یہ سارا کام بڑے منظم طریقے سے ہوتا ہے اور کسی بھی جگہ کوئی کمی نہیں آنے دی جاتی۔ ہر سینٹر موبائل پر کچن سے رابطے میں رہتا ہے‘۔ ![]() محمد عامر اقبال:’کراچی میں ہسپتال، عدالتوں میں پیشی پر آئے ہوئے قیدی اور کم آمدنی پر کام کرنے والے مزدور اور محنت کشوں کے لیے صنعتی علاقے میں ہمارے دستر خوان لگتے ہیں اور لوگ دوپہر کا کھانا ادھر ہی کھاتے ہیں جس سے ان کو روزانہ پنتیس سے چالیس روپے کی بچت ہوتی ہے‘۔ ![]() ’میں اپنے بچوں کے ساتھ اکثر ادھر ہی کھانا کھاتا ہوں۔ کبھی کام ہوتا ہے اور کبھی بیروزگاری۔ یہاں کھانے سے ایک سو پچاس روپے کی بچت ہو جاتی ہے اور ایک سو پچاس کمانا کوئی آسان کام نہیں‘۔ ![]() ’بکرے کا گوشت گھر پر کہاں مل سکتا ہے۔ تین سو پچاس روپے کلو ہے۔ ادھر فری میں ملتا ہے۔ اتنی تو میری دہاڑی بھی نہیں ہے۔ سارا دن کام کرتا ہوں تو مشکل سے تین سو روپے کماتا ہوں‘۔ ![]() خوبدار علی: ’میں ہارون آباد میں رہتا ہوں اور اِدھر کباڑیہ کی دکان پر کام کرتا ہوں۔ میری تنخواہ چھ ہزار روپے ہے۔ میں بہت وقت سے ادھر کھانا کھا رہا ہوں۔ ہوٹل پر جانے سے ستر روپے خرچ ہوتے ہیں۔ ہم چار بھائی اور دو بہنیں ہیں‘۔ ![]() سہراب خان: ’میں بنارس میں رہتا ہوں۔ ادھر سگنل پر گاڑیوں کے شیشے صاف کرتا ہوں۔ دو سو روپے کماتا ہوں۔ دوپہر کا کھانا ادھر ہی کھانے آ جاتا ہوں۔ گھر جاؤں گا تو سارا ٹائم خراب ہو جائے گا۔ ہوٹل جاؤں گا تو گھر کیا لے کر جاؤں گا‘۔ ![]() منیزہ: ’میں گھروں کے شیشے صاف کرتی ہوں اور جب بھوک لگتی ہے تو ادھر ہی کھانا کھاتی ہوں۔ جتنا پیسہ سب لوگ دیتے ہیں وہ سب اماں کو دیتی ہوں۔ ابھی ابو کے کام کی چھٹی ہے اور بس میں ہی کام کرتی ہوں‘۔
’’بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔، |
(#67)
![]() |
|
|||
حسن، خوبصورتی، معصومیت اور بے بسی
![]() Ummm .. kya bolaygay app .. kya koi jawab hain app k pass ?? nhi na .. bilkul bhe nhi .. i m still khaamosh .. bcoz .. we dont know .. kahan jana chahtay hain hum .. or kahan ja rahay hain .. kis manzil pr chalna chahiye .. lakin kis manzil kay safar pr chal parhay hain hum .. or koi nhi janta .. is ka anjaam kya huga siwayee .. meray rab k .. YA ALLAH .. HUm kuch nhi kr sakhtay , or is zulam k agay awaz utha sakhtay hain .. or jis tarhaan hum utha sakhtay hain woh hum kr rahay hain .. hum ko rah-e-rast pr chala dain meray ALLAH .. !! تصاویر اس بات کی گواہی دیتی ہیں کہ ہنزہ پاکستان کا وہ علاقہ ہے جو حسن، خوبصورتی اور معصومیت سے مالامال ہے لیکن شاید انسانی یا قدرتی عوامل نے اسے بے بسی کی تصویر بنا دیا ہے۔
’’بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔، |
(#68)
![]() |
(#69)
![]() |
|
|||
|
(#70)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
story, tasveer |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Tasveer | ShahTaJ | Funny Poetry | 15 | 08-24-2011 04:51 PM |
^ Tasveer Banai Hai ^ | Hussain | Miscellaneous/Mix Poetry | 8 | 08-18-2011 05:05 PM |
Tasveer | Maharani | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 01-19-2011 11:54 PM |
TasVeeR !! | SHAYAN | Miscellaneous/Mix Poetry | 12 | 07-22-2009 11:31 PM |
Tasveer | Maharani | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 12-16-2008 02:33 PM |