Ghamgheen/Sad shayari !! Share Only Ghamgheen /Sad shayari Here!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
تنہائی۔ ۔
![]() پھول پھل نہیں ہوتے خشک آبشاروں میں ... زیر و بم نہیں ہوتے۔ ۔ دل کی دھڑکنوں میں ا نغمگی نہیں ملتی۔ ۔ ۔ ۔ بستیوں میں لوگوں میں زندگی نہیں ملتی۔ ۔ ۔ ۔ چاہتوں کی باتوں میں۔ ۔ ویسی تازگی ہی نہیں حسن کی اداؤں میں۔ ۔ اب وہ سادگی ہی نہیں دل کے چڑھتے دریا کو ایک دن اترنا تھا۔ ۔ ۔ ۔۔ خوابوں اور سرابوں کو ٹوٹنا بکھرنا تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دل کے نہاں خانوں میں۔ ۔ ہم کہ بُت سجاتے ہیں۔ ۔ ۔ خود بھی ان بتوں کی طرح ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
۔ |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ناول مصحف ۔۔۔۔۔ نمرہ احمد۔۔۔۔۔۔ ریفرینس | Bint E Aadam | Miscellaneous | 43 | 01-30-2012 12:55 PM |
دعاوں کا اثر ھے یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | life | Ashaar's | 15 | 09-20-2011 02:42 PM |
خواب مرتے نہیں۔۔۔ | life | Great Urdu Poets&Poetry | 4 | 08-25-2011 05:39 PM |
ہجر کے ماہتاب سن۔۔۔۔۔۔۔۔ | khwahish e benam | Miscellaneous/Mix Poetry | 5 | 01-08-2011 10:31 PM |
وہ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | !«╬Ĵamil Malik╬«! | Miscellaneous/Mix Poetry | 19 | 11-13-2010 07:12 PM |