![]() |
تنہائی۔ ۔
تنہائی۔ ۔ خاردار راہوں میں۔ ۔ ۔ پھول پھل نہیں ہوتے خشک آبشاروں میں ... زیر و بم نہیں ہوتے۔ ۔ دل کی دھڑکنوں میں ا نغمگی نہیں ملتی۔ ۔ ۔ ۔ بستیوں میں لوگوں میں زندگی نہیں ملتی۔ ۔ ۔ ۔ چاہتوں کی باتوں میں۔ ۔ ویسی تازگی ہی نہیں حسن کی اداؤں میں۔ ۔ اب وہ سادگی ہی نہیں دل کے چڑھتے دریا کو ایک دن اترنا تھا۔ ۔ ۔ ۔۔ خوابوں اور سرابوں کو ٹوٹنا بکھرنا تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دل کے نہاں خانوں میں۔ ۔ ہم کہ بُت سجاتے ہیں۔ ۔ ۔ خود بھی ان بتوں کی طرح ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ |
Re: تنہائی۔ ۔
AwSummmmmmmmmm
|
Re: تنہائی۔ ۔
zabardast...
|
Re: تنہائی۔ ۔
Thanks Shayan
|
Re: تنہائی۔ ۔
Thanks Careless
|
Re: تنہائی۔ ۔
Nyc one..!!
|
Re: تنہائی۔ ۔
Thanks UsmanButt
|
All times are GMT +5. The time now is 10:12 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.