Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
یہ درد زندگی کے اندر اللہ تعالی کا خاص احسان ہے۔ ایسا کوئی انسان نہیں جس میں درد پیدا نہ ہو اور قسمت والے وہ ہیں جن میں درد پہلے پیدا ہو گیا۔ بدقسمت ہیں وہ جن کا درد آخر میں پیدا ہوا۔ درد جو ہے محبت والوں کا کام ہے۔ کسی کو اگر کسی سے خوشی ہو تو وہ خوشی دیر پا نہیں ہو گی اور یہ خوشی چھن جانے سے درد پیدا ہو گا کیونکہ خوشیاں ٹوٹتی رہتی ہیں۔ جس کو درد نہیں ہے اس کو خوشی نہیں ہے، جس کو درد نہیں ہے، اسے محبت بھی نہیں ہے، جس کو درد نہیں ہے اس کو وابستگی بھی نہیں ہے کیونکہ ہر وابستگی نے درد بننا ہے، ہر حاصل نے محرومی سے درد بننا ہے، یہ بن کے رہے گا اور یہ رک نہیں سکتا۔ اس لیے زندگی کے اندر جن لوگوں میں درد نہیں ہے اللہ تعالی انہیں درد عطا فرمائے اور تکلیف نہ عطا فرمائے۔
درد خوبصورت چیز ہے، یہ عطا ہے۔ اللہ تعالی نے فرمایا ہے میرے بندے وہ ہیں جو فلیحکو اقلیلا ولیبکواکثیرا یعنی وہ کم ہنسے ہیں اور زیادہ روتے ہیں۔ جتنے صاحبانِ مرتبہ ہیں وہ درد سے گزرے ہیں، راتوں کو جاگنے والے اور رونے والے صاحبانِ درد ہیں۔ وہ اس لیے مرتبے والے ہیں کیونکہ ان کو درد عطا کیا گیا ہے۔ درد جو ہے یہ اللہ کے اپنے قریب والے لوگوں کو عطا کیا جاتا ہے۔ اس کے لیے دعا مانگی جاتی ہے کہ یا اللہ ! مجھے احساس کی دولت عطا فرما۔ پھر احساس کی آنکھ کھل جاتی ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ اپنے ہاتھ سے کسی پالے ہوئے جانور کا خون بہاتے رہنا چاہیے، صدقہ کرتے رہنا چاہیے، اپنے ہاتھ سے اکھٹی کی ہوئی دولت آپ کے گھر میں بیکار پڑی ہے، اب ناجائز دولت کو جائز طریقے ہی سے تقسیم کرنا شروع کر دو تو درد ملے گا۔ پھر آپ کے اندر ایک احساس پیدا ہو جائے گا۔ کسی کو اپنے آپ پر فوقیت دینا شروع کر دو، اپنا بھی دینا شروع کر دو تو احساس پیدا ہو جائے گا اور درد کی دولت سے آشنائی شروع ہو جائے گی۔ تو آپ سب کو چھوڑ دیں لیکن درد کو نہ چھوڑیں۔
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
Thanks Miss Habib

(#5)
![]() |
|
|||
Thanks Anam

Bookmarks |
Tags |
درد |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
دردشقیقہ/ آدھے سر کا درد | ROSE | Health & Care | 3 | 06-05-2013 02:59 AM |
دانت اور آدھے سر کا درد دور کرنے کے لئ | ROSE | Health & Care | 7 | 06-02-2013 11:24 PM |
پردہ ، تجدد پسند اور اقبال ! | ROSE | Urdu Literature | 4 | 08-23-2011 02:06 AM |
درد کچھ دیر ہی رہتا ہے، بہت دیر نہیں | SHAYAN | Urdu Writing Poetry | 2 | 08-18-2011 04:50 AM |
دھے سر کا درد دور کرنے کے لئے | ROSE | Beauty Tips | 4 | 07-05-2011 11:53 PM |