Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
اب ہم میں سے ہی کچھ لوگ ایسے پیدا ہو گئے ہیں کے ان کے دل میں بابا بننے کی خواھش ہی نہیں ہے میری طبیعت پے اس بات کا بہت بوجھ پڑا کے ہمارے ہاں لوگوں کو غلط ایڈریس بتانے کا بھی رواج بڑہ رہا ہے اگر کوئی اجنبی شخص کسی سے کوئی ایڈریس پوچھے تو جان بوجھ کر غلط بتا دیا جاتا ہے اور یہ کسی غلط نظریے کے باعث نہیں کیا جاتا بلکے محض تفریح یا مذاق کے طور پے ہی کیا جاتا ہے یہ غلط ہے ہمیں حکم ہے کے بھٹکے ہوؤں کو راہ دکھائیں لوگوں کو آسانیاں اور مدد دیں یہ ہمارا طرّہ امتیاز ہونا چاہئے
از اشفاق احمد زاویہ قناعت پسندی پیج ٢١٠
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
Thanks Careless

(#4)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال آپ کی ذہانت پر من | ROSE | Health & Care | 5 | 06-02-2013 11:02 PM |
ذیا بیطس ذہنی قوت پر اثر انداز -:- | ROSE | Health & Care | 5 | 05-28-2013 11:30 PM |
دھرتی نوں اسمان بناوے عشق دی ایہہ تاثیر | ROSE | Punjabi Poetry | 8 | 08-27-2011 04:39 AM |
زندگی خوابِ پریشاں سے زیادہ تو نہیں | )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( | Ghamgheen/Sad shayari | 7 | 07-19-2011 05:45 PM |
دھرتی نوں اسمان بناوے عشق دی ایہہ تاثیر | ROSE | Punjabi Poetry | 12 | 05-28-2011 03:43 PM |