![]() |
زاویہ قناعت پسندی
اب ہم میں سے ہی کچھ لوگ ایسے پیدا ہو گئے ہیں کے ان کے دل میں بابا بننے کی خواھش ہی نہیں ہے میری طبیعت پے اس بات کا بہت بوجھ پڑا کے ہمارے ہاں لوگوں کو غلط ایڈریس بتانے کا بھی رواج بڑہ رہا ہے اگر کوئی اجنبی شخص کسی سے کوئی ایڈریس پوچھے تو جان بوجھ کر غلط بتا دیا جاتا ہے اور یہ کسی غلط نظریے کے باعث نہیں کیا جاتا بلکے محض تفریح یا مذاق کے طور پے ہی کیا جاتا ہے یہ غلط ہے ہمیں حکم ہے کے بھٹکے ہوؤں کو راہ دکھائیں لوگوں کو آسانیاں اور مدد دیں یہ ہمارا طرّہ امتیاز ہونا چاہئے از اشفاق احمد زاویہ قناعت پسندی پیج ٢١٠ |
Re: زاویہ قناعت پسندی
Zabardast sharing...
|
Re: زاویہ قناعت پسندی
Thanks Careless
|
Re: زاویہ قناعت پسندی
Nice ~
|
All times are GMT +5. The time now is 12:36 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.