Beauty Tips !!! Post New Beauty Tips Here !!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
چہرے کی خوبصورتی نکھاریے طبی ماہرین کے مطابق بادام کا تیل صحت کیلئے بہترین ہے۔ چہرے پر بادام کے تیل کی مالش سے چہرہ ترو تازہ اور شاداب رہتا ہے۔ یہ طریقہ ماضی میں بہت مقبول تھا۔ شاہی گھرانے کی خواتین اسے معمول میں شامل رکھتی ھیں۔ اب اسے’’میجک آف ایسٹ‘‘ کے نام سے مغربی ممالک میں خاصی پذیرائی حاصل ہے۔ یہ طریقہ نہایت آسان ہے ۔ اس لیے اسے اتنا سراہا گیا۔ سب سے پہلے آپ اپنے چہرے کو دودھ میں بھیگے کاٹن سے صاف کیجئے، صفائی کرتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ رگڑنہ زیادہ ہلکی ہو اور نہ بہت زیادہ تیز ۔ بس درمیانی دبائو رکھیں۔ اب نیم گرم روعن بادام عرق گلاب چند قطرے شامل کر کے چہرےے پر مساج کے انداز میں ہلکے ہلکے مالش کریں اور یہ عمل پانچ منٹ تک جاری رکھیں۔ اس طرح چہرے کی ورزش بھی ہو جائیگی اور چہرے پر نظر آنے والی جھریاں بھی آہستہ آہستہ ختم ہو جاتی ہیں ۔
![]() Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
|
(#6)
![]() |
|
|||
|
(#7)
![]() |
|
|||
|
(#8)
![]() |
|
|||
|
(#9)
![]() |
|
|||
|
(#10)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
چہرے, کی |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
حاجت پوری ہونے کی صورت میں بھی خوف لازم ہے | ROSE | Quran | 6 | 07-04-2012 03:09 PM |
صبر بندگی کا خو بصورت ترین زیور ہے اور رضا و & | ROSE | Quran | 3 | 07-04-2012 03:01 PM |
تلخیوں کا زہر دل میں بھر گئی بے وفا سورج کی ہ& | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 2 | 08-25-2011 05:51 PM |
کچھ اندھیرا بھی ضروری ہے غم یار کے ساتھ | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 10 | 10-21-2010 08:56 PM |
کوئی چودھویں* رات کا چاند بن کر تمھارے تصور | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 02-25-2010 09:54 PM |