![]() |
چہرے کی خوبصورتی نکھاریے
چہرے کی خوبصورتی نکھاریے
طبی ماہرین کے مطابق بادام کا تیل صحت کیلئے بہترین ہے۔ چہرے پر بادام کے تیل کی مالش سے چہرہ ترو تازہ اور شاداب رہتا ہے۔ یہ طریقہ ماضی میں بہت مقبول تھا۔ شاہی گھرانے کی خواتین اسے معمول میں شامل رکھتی ھیں۔ اب اسے’’میجک آف ایسٹ‘‘ کے نام سے مغربی ممالک میں خاصی پذیرائی حاصل ہے۔ یہ طریقہ نہایت آسان ہے ۔ اس لیے اسے اتنا سراہا گیا۔ سب سے پہلے آپ اپنے چہرے کو دودھ میں بھیگے کاٹن سے صاف کیجئے، صفائی کرتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ رگڑنہ زیادہ ہلکی ہو اور نہ بہت زیادہ تیز ۔ بس درمیانی دبائو رکھیں۔ اب نیم گرم روعن بادام عرق گلاب چند قطرے شامل کر کے چہرےے پر مساج کے انداز میں ہلکے ہلکے مالش کریں اور یہ عمل پانچ منٹ تک جاری رکھیں۔ اس طرح چہرے کی ورزش بھی ہو جائیگی اور چہرے پر نظر آنے والی جھریاں بھی آہستہ آہستہ ختم ہو جاتی ہیں ۔ |
Re: چہرے کی خوبصورتی نکھاریے
Gud
T 4 S |
Re: چہرے کی خوبصورتی نکھاریے
thanks
|
Re: چہرے کی خوبصورتی نکھاریے
i like this so thanks ....
|
Re: چہرے کی خوبصورتی نکھاریے
fantastic sharing
|
Re: چہرے کی خوبصورتی نکھاریے
so thanks i like ths....
|
Re: چہرے کی خوبصورتی نکھاریے
keep on your sharing so thanks..
|
Re: چہرے کی خوبصورتی نکھاریے
so thanks i like this..
|
Re: چہرے کی خوبصورتی نکھاریے
great info..
|
Re: چہرے کی خوبصورتی نکھاریے
like this ....
|
All times are GMT +5. The time now is 11:25 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.