Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
چل خوری کی مذمت شیخ صدوق نے حضرت رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) سے ایک طولانی حدیث میں روایت کی ہے کہ حضرت(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے فرمایا: "وَمَنْ مَشٰی فِیْ نَمِیْمَةِ بَیْنَ اثْنَیْنِ سَلَّطَ اللّٰہُ عَلَیْہِ فِیْ قَبْرِہ نَارًا تُحْرِقُہ اِلٰی یَوْمِ الْقِیَامَةِ وَاِذَا خَرَجَ مِنْ قَبْرِہ سَلَّطَ اللّٰہُ عَلَیْہِ تَنِیْنًا اَسْوَدَ یَنْھَشُ لَحْمَہُ حَتّٰی یَدْخُلَ النَّارَ" (تفسیر البصائرجلد۴۸صفحہ۴۴۶) ترجمہ:۔ حضور اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے فرمایا : "دو آدمیوں کے درمیان چغل خوری کرے تو اللہ تعالیٰ قبر میں اس پر ایک آگ مسلط فرمائے گا جو اسے قیامت تک جلاتی رہے گی۔پس جب اپنی قبر سے باہر آئے گا تو اللہ تعالیٰ اس پر ایک بڑا سیاہ سانپ مسلط فرمائے گا جو جہنم میں داخل ہونے تک اس کے گوشت کو اپنے دانتوں سے نو چتا رہے گا"۔ شیخ عباس قمیفرماتے ہیں کہ چغل خور کی مذمت میں بھی کافی روایات ہیں اور روایات میں آیا ہے: "جنت چغل خور اور ہمیشہ شراب پینے والے اور دیوث (بے غیرت)پر حرام ہے" اور روایت میں ہے: "کَفَرَ مِنْ ھٰذِہِ الْاُمَّةُ عَشَرَةَ" اس امت میں دس آدمی کافر ہیں ان میں سے ایک چغل خورہے۔ بد ترین چغل خوری کی قسم سعایت ہے یعنی حکومت کے پاس چغلخوری اور شکایت کرنا۔حدیث میں ہے : "جو شخص لو گوں کی چغلی حکو مت کے پاس لے جائے تو قیامت کے دن آگ کی سو لی پر لٹکایا جائے گا" اس کے علاوہ اور بھی روایات ہیں۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
خوری, مذمت, چل, کی |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
گالی گلوچ اور بدزبانی کی مذمت میں | ROSE | Hadees Shareef | 3 | 02-11-2012 02:02 AM |
کمپیوٹر کی-بورڈ: بیماریاں پھیلانے کا اہم ذ | -|A|- | Computer and Information Technology | 10 | 04-20-2011 09:36 AM |
’ملیریا ادویات کا مچھروں پر اثر کم ہوا‘ | -|A|- | Computer and Information Technology | 6 | 01-28-2011 09:03 PM |
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھ | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 1 | 07-04-2009 05:46 PM |
پاکستان اور امریکہ میں خلیج | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 7 | 05-20-2009 05:36 PM |