MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Literature
»
Urdu Literature
»
" اپنے نکاح کے چھوارے !! "
Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here !
|
|
|
Posts: 4,209
Country:
Star Sign:
Join Date: Jun 2013
Location: ●♥ღ ΠязαmℓάиΠ ღ♥●
Gender:
|
|
صحت سے متعلق سیمینار ہوا جس میں دنیا بھر کے ماھرین نے خطاب کیا اور مختلف قسم کے پھلوں، سبزیوں اور کھانوں کے انسانی زندگی پر پڑنے والے تمام دور رس اثرات کا احاطہ کیا گیا،
آخر میں ایک سوال سب سے کیا گیا،
سوال کچھ یوں تھا..
" وہ کون سی خوراک ھے جس کو کھانے کے بعد انسان کو برسوں تک اس کے اثرات کو برداشت کرنا پڑتا ہے؟ "
ہال پر سناٹا چھا گیا، سب سوچنے لگے کہ ایسی کونسی خوراک ہو سکتی ہے.
کچھ دیر بعد ایک کونے سے ایک بابا جی کھانستے ہوئے اٹھے اور بولے:
" اپنے نکاح کے چھوارے !! "
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 05:20 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.