Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
بے ربط سی تحریر عبارت نہیں ہوتی ہاتھوں کی لکیروں میں تو قسمت نہیں ہوتی سجدے میں دکھاوا ہو تو سجدہ نہیں ہوتا گردن کے جھکانے سے عبادت نہیں ہوتی وہ شخص محبت سے ہمیشہ رہا محروم اوروں کیلئے جس میں محبت نہیں ہوتی شہکارکی تکمیل میں شامل نہٰں جو فکر تصویر تو بن جاتی ہیں مورت نیہیں ہوتی چہرے کا سنگھاراس کے کبھی کام نہ آیا سیرت کے بنا کوئی بھی صورت نہیں ہوتی وہ دل نہیں پتھر کا ہے بے جان سا ٹکڑا جس دل کو گناہوں پہ بھی خفت نہیں ہوتی نکلو تو زبیر خول سے تم اپنی انا کے اس حبس میں تم کو کبھی وحشت نہیں ہوتی؟
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() ![]() TFS
[SIGPIC][/SIGPIC]
قطرہ اے شبنم کی طرح اڑ جاینگے گل سے ایک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری .•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *......`·.¸.·´* (¨`·.·´¨ ¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥ ´¨ `♥•. M A H ¡ ..•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *.....`·.¸.·´* (¨`·.·´¨¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥• .¸¸.•♥´¨`♥• |
(#3)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]()
Thanks Mahi
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
(#4)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#5)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]()
Thanks Life

(#6)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#7)
![]() |
|
||||
![]() ![]() ![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
بے, ربط, سی, نہیں, ہوتی |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں | life | Hadees Shareef | 14 | 08-13-2012 02:20 AM |
بہت بے چین رہتی ہے طبیعت ایک مدت سے | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 12-19-2011 02:04 PM |
تیرے بغیر میں تیری طرح سے زندہ ہوں یہ حوصلہ | ROSE | Ashaar's | 14 | 12-01-2011 10:20 PM |
دیکھ، بھولے نہیں تیری ہستی سے محبت کرنا | Shaam | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 07-02-2011 06:50 AM |
محبت کے سفر میں کوئی بھی راستہ نہیں دیتا | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 10-05-2010 04:19 AM |