Ghamgheen/Sad shayari !! Share Only Ghamgheen /Sad shayari Here!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
![]() کسی سے جب یہ سنتا ہوں کے تو راتوں کو تنہا دیر تک تاروں کی چھاؤں میں اب اکثر اپنے گھر کی چھت پے بیٹھی خواب بنتی ہے میں اکثر سوچتا ہوں تو ملے تو تجہ سے یہ پوچھوں اندھیروں سے تمہاری دوستی کیسے ہوئی آخر ؟ تمہیں تو شام کی پرچھائیوں سے خوف آتاتھا
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
Thanks Je

(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
thanks Jigar

Bookmarks |
Tags |
شام, کی |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
~ چلو چادر چڑھائیں ہم مزار ذات پر اپنی ~ | Shaam | Urdu Writing Poetry | 13 | 08-12-2012 12:15 AM |
~ دل بھی بجھا ہو شام کی پرچھائیاں بھی ہوں ~ | Shaam | Great Urdu Poets&Poetry | 8 | 04-10-2012 03:26 PM |
!*!*!مرتی ہوئی زمیں کو بچانا پڑا مجھے!*!*! | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 4 | 09-05-2011 02:19 AM |
’ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 11 | 08-05-2011 10:00 AM |
کسی کی یاد کی پرچھائیوں میں چھوڑ گیا | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 7 | 02-21-2011 12:25 AM |