![]() |
شام کی پرچھائیوں
کسی سے جب یہ سنتا ہوں کے تو راتوں کو تنہا دیر تک تاروں کی چھاؤں میں اب اکثر اپنے گھر کی چھت پے بیٹھی خواب بنتی ہے میں اکثر سوچتا ہوں تو ملے تو تجہ سے یہ پوچھوں اندھیروں سے تمہاری دوستی کیسے ہوئی آخر ؟ تمہیں تو شام کی پرچھائیوں سے خوف آتاتھا |
Re: شام کی پرچھائیوں
wah janab super likee
|
Re: شام کی پرچھائیوں
Thanks Je
|
Re: شام کی پرچھائیوں
Nice...G
|
Re: شام کی پرچھائیوں
thanks Jigar
|
All times are GMT +5. The time now is 09:36 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.