Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools
![]() |
Display Modes
![]() |
(#1)
![]() |
|
|||
~~~ ایک لڑکی ~~~ ![]() گلاب چہرے پہ مسکراہٹ ، چمکتی آنکھوں میں شوخ جذبے ، وہ جب بھی کالج کی سیڑھیوں سے ، سہیلیوں کو لیے اترتی ، تو ایسا لگتا ،،، !!! کہ جیسے سیدھا دل میں اتر رہی ہو ، کچھ اس تیقن سے بات کرتی ، کے جیسے دنیا ،،، !!! اسی کی آنکھوں سے دیکھتی ہو ، وہ اپنے راستے میں ، دل بچھاتی ہوئی نگاہوں سے ہنس کہ کہتی ، تمھارے جیسے بہت سے لڑکوں سے میں یہ با تیں ، بہت سے عرصے سےسن رہی ہوں ، میں ساحلوں کی ہوا ہوں ،،، !!! اور نیلے سمندروں کے لیے بنی ہوں ،،، !!! وہ ساحلوں کی ہوا سی لڑکی ، جو راہ چلتی تو ایسا لگتا ، کہ جیسے دل میں اتر رہی ہو ، وہ کل ملی تو اسی طرح تھی ، چمکتی آنکھوں میں شوخ جذبے ، گلاب چہرے پہ مسکراہٹ ، کہ جیسے سیدھا دل میں اتر رہی ہو ، مگر جو بولی تو ،،، !!! اس کے لہجے میں وہ تھکان تھی ، کہ جیسے صدیوں سے دشتَ ظلمات میں چل رہی ہو ۔۔۔ !!!!!
![]() نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
Thanks Shayan

Bookmarks |
Tags |
ایک, لڑکی, |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
کافی کا استعمال دل کی دھڑکنوں کو بے ترتیب ہ | ROSE | Health & Care | 10 | 05-31-2013 06:40 PM |
محبت کرنے والی لڑکی | anabia | Mohabbat shayari | 4 | 09-26-2011 10:26 PM |
سينٹ کی کجلے کی اور غازے کی گلکاری کے بعد | ROSE | Funny Poetry | 11 | 08-24-2011 04:26 PM |
بھلا کیا پڑھ لیا اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں | masoodjee | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 08-19-2011 11:54 PM |
کھلاڑیوں کا کوئی خریدار نہی ipl-28 | -|A|- | Sports | 4 | 02-16-2009 09:07 PM |