![]() |
~~~ ایک لڑکی ~~~
~~~ ایک لڑکی ~~~
http://img638.imageshack.us/img638/633/downloadqc.jpg گلاب چہرے پہ مسکراہٹ ، چمکتی آنکھوں میں شوخ جذبے ، وہ جب بھی کالج کی سیڑھیوں سے ، سہیلیوں کو لیے اترتی ، تو ایسا لگتا ،،، !!! کہ جیسے سیدھا دل میں اتر رہی ہو ، کچھ اس تیقن سے بات کرتی ، کے جیسے دنیا ،،، !!! اسی کی آنکھوں سے دیکھتی ہو ، وہ اپنے راستے میں ، دل بچھاتی ہوئی نگاہوں سے ہنس کہ کہتی ، تمھارے جیسے بہت سے لڑکوں سے میں یہ با تیں ، بہت سے عرصے سےسن رہی ہوں ، میں ساحلوں کی ہوا ہوں ،،، !!! اور نیلے سمندروں کے لیے بنی ہوں ،،، !!! وہ ساحلوں کی ہوا سی لڑکی ، جو راہ چلتی تو ایسا لگتا ، کہ جیسے دل میں اتر رہی ہو ، وہ کل ملی تو اسی طرح تھی ، چمکتی آنکھوں میں شوخ جذبے ، گلاب چہرے پہ مسکراہٹ ، کہ جیسے سیدھا دل میں اتر رہی ہو ، مگر جو بولی تو ،،، !!! اس کے لہجے میں وہ تھکان تھی ، کہ جیسے صدیوں سے دشتَ ظلمات میں چل رہی ہو ۔۔۔ !!!!! |
Re: ~~~ ایک لڑکی ~~~
Zaberdast (y)
|
Re: ~~~ ایک لڑکی ~~~
Thanks Shayan
|
All times are GMT +5. The time now is 07:21 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.