Quran !!!!Quran ki Nazar Sey!!!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#3)
![]() |
|
|||
میں نے کہا: کب تک صبر کرنا پری گا مجھے؟ تو نے کہا وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ تَكُونُ قَرِيبًا. تم کیا جانو شاید وعدے کا وقت قریب ہی ہوـ (سورہ احزاب/آیت 63) میں نے کہا: تو بہت بڑا ہے اور تیری قربت مجھ نہایت چھوٹے کے لئے بہت ہی دور ہے، میں اس وقت تک کیا کروں؟ تو نے کہا: واتبع ما یوحی الیک واصبر حتی یحکم الله.. (تم وہی کرو جو میں کہتا ہو اور صبر کرو تا کہ خدا خود ہی حکم جاری کردےـ (سورہ یونس/آیت 109)
|
(#4)

(#5)
![]() |
|
|||
میں نے کہا: تو بہت ہی پرسکون ہے! تو خدا ہے اور تیرا صبر و تحمل بھی خدائی ہے جبکہ میں تیرا بندہ ہوں اور میرے صبر کا ظرف بہت ہی چھوٹا ہے. تو ایک اشارہ کردے کام تمام ہے. تو نے کہا: وَعَسَى أَن تُحِبُّواْ شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ شاید تم کسی چیز کو پسند کرو اور تمہاری مصلحت اس مین نہ ہو ـ (سورہ بقرہ/آیت 216)
|
(#6)
![]() |
|
|||
|
(#7)
![]() |
|
|||
|
(#8)
![]() |
|
|||
|
(#9)
![]() |
|
|||
میں نے کہا: غلام ہیں تیرے اے مالک! لیکن اس بار گویا تو نے کہا کہ: خیال رکھنا؛ وَمِنَ النَّاسِ مَن يَعْبُدُ اللَّهَ عَلَى حَرْفٍ فَإِنْ أَصَابَهُ خَيْرٌ اطْمَأَنَّ بِهِ وَإِنْ أَصَابَتْهُ فِتْنَةٌ انقَلَبَ عَلَى وَجْهِهِ خَسِرَ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةَ ذَلِكَ هُوَ الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ۔ (سورہ حج – آیت 11)
|
(#10)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
اللہ, اور |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
سیدنا جابر الانصاری (رضی اللہ عنہ) سے روایت | ROSE | Hadees Shareef | 3 | 02-11-2012 01:57 AM |
ننگے سر نماز پڑھنے کا حکم اللہ تعالٰی اور ا | ROSE | Islamic Issues And Topics | 1 | 05-06-2011 03:36 PM |
وائرس پھیلانےکا الزام، انٹرنیٹ سروس بند | -|A|- | Computer and Information Technology | 11 | 01-29-2011 12:55 AM |
آئی فون پروگرام کا نو سالہ خالق | -|A|- | Computer and Information Technology | 5 | 01-28-2011 11:39 AM |
سولہ سو سال پرانا انجیل کا نسخہ | -|A|- | Islamic Issues And Topics | 7 | 07-27-2009 05:21 AM |