Cooking Section !!! Cooking tips and cooking recepies !!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
مٹر بیف (PEAS & BEAF) ![]() اشیاء مٹر ____________ ۲۵۰ گرام بیف ____________ ۲۵۰ گرام سویا ساس ____________ ۲ بڑے چمچے پسی ہوئی سیاہ مرچیں ____________ ایک چمچ اجینو موٹو ____________ ایک چمچ کارن فلور ____________ ۲ چھوٹے چمچے چینی ____________ ایک چمچ یخنی ____________ نصف کپ گھی/ تیل ____________ حسب ضرورت ترکیب سب سے پہلے مٹر کے دانے نکال لیں ۔ بیف کو صاف کر کے اس کی یخنی تیار کریں اس کے بعد ایک دیگچی میں گھی گرم کریں ۔ اس میں گوشت ڈاک کر ایک منٹ تک تلیں پھر باہر نکال لیں ۔ اب ایک الگ دیگچی میں تھوڑا سا گھی ڈال کر چولہے پر رکھیں ۔ جب گھی گرم ہونے لگے تو اس میں مٹر کے دانے پسی ہوئی سیاہ مرچیں، اجینو موٹو، یخنی، کارن فلور، چینی سویا ساس ڈال دیں دومنٹ کے بعد اس میں گوشت کے ٹکڑے بھی شامل کر دیں اور تیز آنچ پر دس منٹ تک پکائیں، اب دیگچی کو چولہے سے نیچے اتار دیں اور سالن کو گہری ڈش میں ڈال کر کھانے کے لئے پیش کریں۔ __________________
![]() Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
بیف, مٹر |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
فٹبال ورلڈ کپ، آپ کی فیورٹ ٹیم؟ | -|A|- | General Football | 7 | 05-19-2012 02:37 PM |
افغانی کباب ٹماٹر گریوی کے ساتھ | ! HEER | Cooking Section | 8 | 03-12-2012 03:15 PM |
ابھی تو آےہو بیٹھو ہماری محفل میں | RAJA_PAKIBOY | MF Design Poetry | 15 | 07-21-2010 04:50 AM |
ٹریڈ سینٹر کے قریب اسلامی مرکز | -|A|- | Islamic Issues And Topics | 1 | 05-30-2010 09:59 AM |
پیٹرسن اور فلنٹاف سب سے مہنگے | -|A|- | Sports | 2 | 02-09-2009 02:46 PM |