Computer and Information Technology !!! Computer softwares, problems and about latest science Technology !!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
’سو ارب زمینوں کا وجود ممکن‘
![]() نظامِ شمسی سے باہر تین سو سے کچھ زائد سیارے دریافت ہوچکے ہیں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کائنات میں ہماری زمین جیسے ایک سو ارب سیاروں کا وجود ممکن ہے۔ اس بات کا دعوٰی کارنیگی انسٹیٹیوٹ آف سائنس سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ایلن باس نے شکاگو میں منعقدہ ایک سائنسی کانفرنس میں کیا ہے۔ ڈاکٹر ایلن کا کہنا ہے کہ ایک اندازے کے مطابق سورج جیسی خاصیت رکھنے والے ہر ستارے کا ’زمین جیسا‘ ایک سیارہ تو ہے اور اس کا مطلب یہ ہے کہ کائنات میں بہت سے ایسے سیارے ہیں جہاں زندگی کا وجود ممکن ہے۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر ایلن باس نے کہا کہ ’ نہ صرف یہ کہ ایسے سیارے اس قابل ہیں کہ وہاں آبادی پائی جا سکے بلکہ وہاں آبادی پائے جانے کے بھی امکانات ہیں۔ تاہم میرے خیال میں ان زمین جیسے سیاروں میں وہ حیات پائی جاتی ہے جو ہماری زمین پر تین سے چار ارب سال پہلے پائی جاتی تھی‘۔ ڈاکٹر ایلن نے امید ظاہر کی کہ امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے مارچ میں خلاء میں بھیجا جانے والا مشن’ کیپلر‘ آنے والے چند برسوں میں زمین جیسے ان سیاروں میں سے کچھ کو تلاش کر لے گا۔ خیال رہے کہ اب تک دوربینوں کی مدد سے نظامِ شمسی سے باہر موجود تین سو سے کچھ زائد سیاروں کو دریافت کیا جا سکا ہے۔ ان سیاروں میں سے زیادہ تر میں مشتری کی طرح گیسیں بھری ہوئی ہیں یا پھر وہ اپنے ستارے کے اتنے قریب گردش کر رہے ہیں کہ ان کے بلند درجہ حرارت کی وجہ سے وہاں کسی حیات کی موجودگی کا امکان موجود نہیں۔
’’بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔، |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
wow gr8 is ka mutlubh plots ke booking ho sakti abhi lolz
Ajab Tamasha-Gar Hain Matti k ye Putlay "SAQI"
Bewafai Karo to Rote Hain, Wafa karo to Rulate Hain |
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
(#5)
![]() |
|
|||
|
(#6)
![]() |
|
|||
|
(#7)
![]() |
|
|||
|
(#8)
![]() |
(#9)
![]() |
|
|||
|
(#10)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
ارب, ممکن‘, وجود, کا, ’سو |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
آئیں قرآن پڑہیں بمع اردو انگلش ترجمہ رو | -|A|- | Quran | 304 | 02-11-2017 08:00 AM |
’ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 11 | 08-05-2011 10:00 AM |
آئی فون پروگرام کا نو سالہ خالق | -|A|- | Computer and Information Technology | 5 | 01-28-2011 11:39 AM |
احمد شہزاد اور اظہر کی سنچریاں | -|A|- | Sports | 0 | 02-18-2009 12:21 AM |
رام مندر کو کبھی نہیں بھولے: اڈوانی | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 4 | 02-10-2009 03:13 PM |