MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Chit Chat
»
General Discussion
»
نواز اور زرداری کل اہم ملاقات کرینگے
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.
|
 |
|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
اسلام آباد ( کاروان ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان کل وزیراعظم ہاﺅس میں اہم ملاقات ہو گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات کل دوپہر وزیر اعظم ہاﺅس میں ہوگی جس میں تحفظ پاکستان آرڈیننس ، طالبان سے مذاکرات ، پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس، سیاسی امور سمیت ملک کی مجموعی صورتحال، سندھ حکومت کے مسائل اور کراچی میں امن و امان کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائےگا اور ان پر اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔
واضح رہے کہ نواز شریف کی وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد سابق صدر آصف زرداری کے ساتھ ان کی پہلی باضابطہ ملاقات ہوگی اور ملک کی موجودہ صورتحال میں یہ ملاقات نہایت اہمیت کی حامل تصور کی جارہی ہے کیونکہ حکومت کو اس وقت طالبان سے مذاکرات اورسابق صدر جنرل(ر)پرویزمشرف کے خلاف غداری کیس سمیت تحفظ پاکستان بل پر سینیٹ میں اکثریت نہ ہونے پر مشکلات کا سامنا ہے جبکہ سینیٹ میں اس وقت پیپلزپارٹی سیمت دیگر اپوزیشن جماعتوں کو اکثریت حاصل ہے۔
Pakistan news karwan.no
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
Very NIce
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
All times are GMT +5. The time now is 09:52 AM.