دار چینی، شہد سے شفاءیانی کا کامیاب سفر - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link|
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Baat Cheet -----Chat-Room(USERS) » Health & Care » دار چینی، شہد سے شفاءیانی کا کامیاب سفر
Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!!

Advertisement
 
 
 
Thread Tools Display Modes
Prev Previous Post   Next Post Next
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default دار چینی، شہد سے شفاءیانی کا کامیاب سفر - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   06-05-2011, 06:38 PM

دار چینی، شہد سے شفاءیانی کا کامیاب سفر

(Immume Systems )قوت مدافعت
دارچینی اور شہد کو اگر روزانہ چائے کے طور پر استعمال کیا جائے تو اس سے جسم میں قوت مدافعت بہتر ہوتی ہے اور یہ تمام بیکٹیریا اور وائرس کو ختم کردیتا ہے۔ ہمارے جسم کو مضبوط اور دفاعی نظام کو موثر بناتا ہے۔

(Indigestion) بدہضمی
اگر کھانا کھانے سے پہلے دو چمچہ شہد میں تھوڑی سی دارچینی ڈال کر کھالیا جائے تو کھانا جلدی ہضم ہوجاتا ہے۔ اگر پیٹ بھر کر بھی کھایا جائے تب بھی اس کو ہضم کردیتا ہے۔

(Influenza )زکام (وبائی امراض)
سپین کے ایک سائنسدان نے تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ اگر شہد کو اس تکلیف میں استعمال کیا جائے تو اس کے جراثیم ختم ہوجاتے ہیں۔ شہد میں قدرتی طور پر ایسا مرکب موجود ہے جوکہ نزلہ، زکام اور وبائی امراض کے جراثیم کو ختم کردیتا ہے۔

(Longerity) (طویل عمر)
اگر دارچینی اور شہد کی چائے روزانہ استعمال کی جائے تو یہ عمر کے بڑھنے کے عمل کو آہستہ کرکے زیادہ دیر جوان رکھتا ہے۔ انسان کی جلد نرم اور خوبصورت ہوجاتی ہے۔ جسم سے بڑھاپے کے اثرات کو کم کردیتا ہے۔ 4 چمچ شہد اور ایک چمچہ دارچینی اور تین کپ پانی کو پکا کر رکھ لیں۔ اس کو دن میں تین چار مرتبہ استعمال کریں۔

(Pimples) منہ پر دانے
تین چمچ شہد اور ایک چمچ دارچینی کو اگر ملاکر منہ کے دانوں پر لگایا جائے۔ بہتر ہے کہ رات سونے سے پہلے لگایا جائے اور صبح کو ہلکے گرم پانی سے منہ دھولیا جائے۔ اس کے روزانہ استعمال سے دو ہفتے کے اندر تمام دانے منہ سے صاف ہوجائیں گے۔

(Skin Infection) جلدی امراض
جسم کے کسی حصے پر کوئی تکلیف ہو تو شہد اور دارچینی لگانے سے ہر قسم کی تکلیف کا خاتمہ ہوجاتا ہے۔

سرطان(Cancer ) چین اور جاپان میں تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ معدہ اور ہڈیوں کا سرطان شہد اور دارچینی کے استعمال سے بالکل ٹھیک ہوگیا ہے۔ ایک چمچہ شہد اور ایک چھوٹا چمچہ دارچینی دن میں تین مرتبہ ایک ماہ تک استعمال کریں۔
(Fatique) تھکن
زیادہ عمر کے لوگ اگر اس کو اپنی خوراک میں باقاعدہ استعمال کریں تو وہ زیادہ بہتر اور چست زندگی گزار سکتے ہیں۔

(Bad Breath )سانس میں بُو
ساﺅتھ امریکہ میں لوگ صبح کو دارچینی اور شہد کو پانی میں ملاکر غرارے کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان کا سانس دن بھر خوشگوار رہتا ہے۔

(Hearing Loss) سننے میں مسئلہ
دن میں دو مرتبہ شہد اور دارچینی کو استعمال کرنے سے کانوں میں کبھی تکلیف نہیں ہوتی اور سننے کی حِس بہتر طور پر کام کرتی ہے۔

درد شقیقہ
یہ درد سر میں ایک جانب نصف حصہ میں ہوتا ہے۔ اکثر طلوع آفتاب سے شروع ہوتا ہے اور غروب آفتاب کے بعد درد میں کمی ہونے لگتی ہے۔ درد سر اتنا شدید ہوتا ہے کہ مریض کو کسی پہلو چین نہیں ملتا۔ درد کی ٹیسیں سینے تک جاتی ہیں۔ مریض کو یوں معلوم ہوتا ہے جیسے اس کے سر میں ہتھوڑے مارے جارہے ہیں۔ اس بیماری کا شافی علاج درج ذیل ہے۔
ایک بوند شہد لے کر سرد رد والے حصہ کے مخالف نتھنے میں ڈال دیں۔ فوراً آرام ہوگا۔ یہ ایک معجزے سے کم نہیں۔

درد چشم
پیاز کا پانی اور شہد ہم وزن ملا کر محفوظ کرلیں اور دن میں 3-2 مرتبہ ایک تا تین قطرے ڈالیں۔ درد چشم ختم ہوجائے گا۔

خرابی خون
شہد ایک لاجواب مصفیٰ خون غذا اور دوا ہے۔ گرم دودھ میں دو بڑے چمچ شہد اچھی طرح ملا کر رات کو سوتے وقت پی لیا کریں۔ خون میں جو بھی خرابی ہوگی انشاءاللہ بہت جلد ٹھیک ہوجائے گی۔یہ نسخہ قوت باہ کیلئے بھی اکسیر ہے
__________________

 






Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
 

Bookmarks

Tags
دار, سفر, سے, شہد, کا

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی ROSE Hadees Shareef 6 07-14-2012 10:12 AM
مام جعفر صادق- نے ایک آدمی کو اس کےضمیر کی خب& ROSE Quran 4 07-04-2012 03:10 PM
شادی کے بعد حسن کا نکھار ختم ہو گیا ROSE Funny Poetry 6 08-24-2011 04:29 PM
فواد عالم کی شاندار سنچری -|A|- Sports 3 07-22-2009 02:34 PM
شریف برادران نا اہل، آپ کی رائے؟ -|A|- Political Issues Of Pakistan 29 02-27-2009 01:56 PM


All times are GMT +5. The time now is 04:01 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG