|
|
Posts: 87
Country:
Star Sign:
Join Date: Nov 2008
Location: Danmark
Gender:
|
|
--------------------
دلوں سےغم مٹاتاہےمحمد نام ایساہے
نگراُجٹرےبساتاہےمحمد نام ایساہے
محبت کےکنول کھلتےہےاُن کویادکرنےسے
بٹری خوشبؤئیں لاتاہےمحمد نام ایساہے
اُنی کےنام سےپائی فقیروں نےشہنشاہی
خداسےبھی ملاتاہےمحمد نام ایساہے
نام محمد شہدسےزیادہ میٹھا،آب حیات سےزیادہ زندگی بخش،چشمئہ کوثرسےزیادہ شفاف اورموج سلسبیل سےزیادہ تروتازہ ہے
|