![]() |
Hazrat mohammad(s.a.w).......
حضور صلی اللہ تعالی علیہ و سلم نے فرمایا کہ اگر تیری وجہ سے اللہ تعالی کسی ایک شخص کو ہدایت فرما دے تو یہ تیرے حق میں سرخ رنگ کے جانوروں کے حاصل ہونے سے کہیں بہتر ہے ( یعنی یہ نعمت تمام نعمتوں سے بڑی ہے ) ـ
حضرت سیدنا ابُو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، "اللہ عزوجل نے ایک بندے کے بارے میں جہنم کا حکم دیا جب وہ جہنم کے کنارے پر پہنچا تو رُک گیا اور پیچھے مڑ کر دیکھنے لگا اور عرض کرنے لگا "یا رب عزوجل! تیری قسم! میں تو تیرے ساتھ اچھا گمان رکھا کرتا تھا" تو اللہ عزوجل فرمائے گا کہ " میں اپنے بندے کے ساتھ اس گمان کے مطابق معاملہ کرتا ہوں جو وہ مجھ سے رکھتا ہے" |
-------------------- دلوں سےغم مٹاتاہےمحمد نام ایساہے نگراُجٹرےبساتاہےمحمد نام ایساہے محبت کےکنول کھلتےہےاُن کویادکرنےسے بٹری خوشبؤئیں لاتاہےمحمد نام ایساہے اُنی کےنام سےپائی فقیروں نےشہنشاہی خداسےبھی ملاتاہےمحمد نام ایساہے نام محمد شہدسےزیادہ میٹھا،آب حیات سےزیادہ زندگی بخش،چشمئہ کوثرسےزیادہ شفاف اورموج سلسبیل سےزیادہ تروتازہ ہے |
JazakAllah..
|
Re: Hazrat mohammad(s.a.w).......
JazaKaLLah...
|
Re: Hazrat mohammad(s.a.w).......
Jazakallah khair..........................
|
Re: Hazrat mohammad(s.a.w).......
Jazak allah Jazak Allah Thanks fOr Shar!ng |
Re: Hazrat mohammad(s.a.w).......
JazakALLAH khair
__________________ |
All times are GMT +5. The time now is 11:23 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.