MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - بدلا نہ اپنے آپ کو جو تھا وہی رہے
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default بدلا نہ اپنے آپ کو جو تھا وہی رہے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-10-2010, 10:59 AM

بدلا نہ اپنے آپ کو جو تھا وہی رہے
ملتے رہے سبہی سے مگر اجنبی رہے

دنیا نہ جیت پاؤ تو ہارو نہ خود کو تم
تھوڑی بہت تو دل میں ناراضگی رہے

اپنی طرح سبھی کو کسی کی تلاش تھی
ہم جس کے بھی قریب رہے دور ہی رہے

گزرو جو باغ سے تو دعا مانگتے چلو
جس میں خالی ہیں پھول وہ ڈالی ھری رہے

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links