MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Miscellaneous/Mix Poetry (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=129)
-   -   بدلا نہ اپنے آپ کو جو تھا وہی رہے (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=35608)

ROSE 03-10-2010 10:59 AM

بدلا نہ اپنے آپ کو جو تھا وہی رہے
 
بدلا نہ اپنے آپ کو جو تھا وہی رہے
ملتے رہے سبہی سے مگر اجنبی رہے

دنیا نہ جیت پاؤ تو ہارو نہ خود کو تم
تھوڑی بہت تو دل میں ناراضگی رہے

اپنی طرح سبھی کو کسی کی تلاش تھی
ہم جس کے بھی قریب رہے دور ہی رہے

گزرو جو باغ سے تو دعا مانگتے چلو
جس میں خالی ہیں پھول وہ ڈالی ھری رہے

Zafina 03-10-2010 12:00 PM

Re: بدلا نہ اپنے آپ کو جو تھا وہی رہے
 
Very Nice ........Thnx 4 Sharing

ROSE 03-10-2010 12:06 PM

Re: بدلا نہ اپنے آپ کو جو تھا وہی رہے
 
Thanksssssss

SHAYAN 06-26-2010 08:26 PM

Re: بدلا نہ اپنے آپ کو جو تھا وہی رہے
 
Nice....

~~KING~~ 07-02-2010 04:13 AM

Re: بدلا نہ اپنے آپ کو جو تھا وہی رہے
 
VERY NICE....................:bu:

FarazAli 10-04-2010 07:43 PM

Re: بدلا نہ اپنے آپ کو جو تھا وہی رہے
 
nice sharing


All times are GMT +5. The time now is 06:51 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.