MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - totkay
Thread: totkay
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default totkay - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-02-2010, 09:50 PM

نوڈلز بناتے وقت اکثر انہیں ابالا جاتا ہے اور گرم پانی نکال لیا جاتا ہے ۔گرم پانی سے نکالنے کے بعد ان کے ایک دوسرے سے چپک جانے کا اندیشہ رہتا ہے ۔اگر ابالے ہوئے نوڈ لز نکالنے کے چند منٹوں بعد اس میں ٹھنڈا پانی ڈالیں تو یہ ایک دوسرے الگ رہیں گے ۔جس کے پاس فریج نہ ہو وہ بچے ہوئے شور بے والے سالن کو ایک برتن میں ڈال لے اور پھر کسی ہوا دار جگہ پر ایک بڑے برتن میں ڈال کر رکھے او راس میں خشک شور بے والا برتن رکھ دے ۔ اس طرح سالن خراب نہیں ہو گا اور ایک اسے گرم کرتے ہوئے مناسب مقدار میں پانی ملاکر شور بے کا رنگ دے سکتی ہیں ۔اگر چہرے پر بھورے تل بہت زیادہ ہوں تو کھٹی لسی سے روازنہ منہ دھونے سے وہ ختم ہو جاتے ہیں کھٹی لسی کے ساتھ ساتھ خالص گلیسرین عرق گلاب میں ملا کر چہرے پر روز مساج کر یں او رگھنٹہ بھر بعد دھولیں ۔بھورے تل اور دیگر داغ دھنبے آہستہ آہستہ مٹنے لگیں گے

__________________

 






Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links