MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - |~*~sada sy ek chery par~*~|
View Single Post
(#1)
Old
Hussain Hussain is offline
Bas Ya Hussain
 


Posts: 30,796
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Sep 2008
Location: Rockstar World
Gender: Male
Unhappy |~*~sada sy ek chery par~*~| - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   07-05-2009, 11:11 PM

سادہ سے اک چہرے پر

سادہ سے اک چہرے پر کیا جادوگر سی آنکہیں ہیں
جو دیکھے اِن کا ہو جائے
جو اُترے وہ تھاہ نہ پائے
کتنے سپنے جاگ رہے ہیں
اِن پلکوں کے سائے سائے
شمع شجر سی،چارہ گرسی،نامہ برسی آنکھیں ہیں
انجانی پہچانی بھی
اپنی اور بیگانی بھی
ایک ہی منظر کا حصہ ہیں
عکس بھی اود حیرانی بھی
ساحل جیسی لگتی ہیں وہ اور بھنور سی آنکھیں ہیں
سادہ سے اِک چہرے پر کیا جادو گر سی آنکھیں ہیں



~Amjad Islam Amjad~

 



Hussain Ke Dushman Ki Sab Se Bari Baat Yeh Hai

Ke Woh Hussain Ka Dushman Hai...

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links